Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اوکاڑہ:پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ایک گرفتار
    • افسروں کی عدم تعیناتی عملے کی شدید کمی این سی سیآئی اے میں ایک لاکھ درخواستیں کاروائی کی منتظر
    • لیوی نا دہندہ ائل کمپنیوں کے لائسنس منسوخ ہونگے قائم کمیٹی پٹرولیم میں ترمیم پر غور
    • پنجاب زمین ایپ متعارفف شہریوں کو گھر بیھٹھے زمینی خدمات میسر ہوں گی
    • غزہ جنگ کے بعد 19 ہزار 600 سے زائد اسرائیلی فوجی نفسیاتی مسائل کا شکار
    • ادویات سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے بعد قیمتوں میں اضافے کی رفتار کم ہوئی
    • CNF کی پنجاب میں کارروائیاں،اڑھائی کروڑ روپے سے زائدمالیت کی منشیات برآمد
    • خاتون نے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی
    • پنجاب پولیس کی ناک تلے ایک لاکھ سے زائد خواتین لا پتہ لاہور ہائیکوررٹ
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اعلیٰ سطح کے برازیلین وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • ساہیوال، پٹرول کے پیسے مانگنے پر کار سوار پمپ ملازم کو ڈیڑھ کلومیٹر تک گاڑی کیساتھ گھسیٹتا رہا، ملازم زخمی ، فوٹیج سامنے آگئی
    • کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی بھارتی فنڈنگ سے انتشار پھیلا رہی ہے طلال چوہدری
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ترکیہ کی عدالت کے صدر عمر کرکز کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد: صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سید امجد علی شاہ ترکیہ کی عدالت کے صدر عمر کرکز کو سووینئر دے رہے ہیں۔
    • امریکی شہری کا انوکھا کارنامہ تقریبا 21 کلومیٹر کی ہاف میراتھن پیزا کا ڈبہ اٹھا کر مکمل کرلی
    • سموگ کے وار تیز’ سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی آمد میں اضافہ
    • لاہور،15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 150روپے اضافہ
    • پنجاب پولیس’ ایس پیز کے عہدہ پر ترقی کیلئے 61 ڈی ایس پیز کا ریکارڈ طلب
    • لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • آرپی او شیخوپورہ اطہر اسماعیل کا ضلع ننکانہ کا دورہ’ کیرتن جلوس کی سکیورٹی کا جائزہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لیوی نا دہندہ ائل کمپنیوں کے لائسنس منسوخ ہونگے قائم کمیٹی پٹرولیم میں ترمیم پر غور

    By Khabrain Newsنومبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (لیڈی رپورٹر)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم نے لیوی کی ادائیگی میں تاخیر یا نادہندگی کرنے والی آئل کمپنیوں اور ریفائنریوں کے خلاف سخت کارروائی اور ان کے لائسنس منسوخ کرنے کی ترمیم پر غور کیا ہے۔کمیٹی کا اہم اجلاس چیئرمین سید مصطفی محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں "پیٹرولیم لیوی اور کاربن سپورٹ لیوی ترمیم بل 2026” کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئل نے بتایا کہ پیٹرولیم ایکٹ 1961 کے تحت لیوی عائد کی جاتی ہے اور اس نئے بل کا بنیادی مقصد لیوی کی بروقت وصولی اور قومی خزانے میں منتقلی کو یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ نئے قانون کے تحت ریفائنریوں سے مقامی طور پر تیار کردہ پیٹرول اور ڈیزل پر ایڈوانس لیوی لی جائے گی، جو اس سے قبل سیلز ٹیکس کے ساتھ منسلک تھی۔ڈی جی آئل کے مطابق اوگرا کو بااختیار بنا دیا گیا ہے کہ وہ لیوی ڈیفالٹرز کے خلاف فوری ایکشن لے سکے، جبکہ ارکان کمیٹی کے سوال پر انہوں نے تصدیق کی کہ نئے قانون میں نادہندہ کمپنی کا لائسنس منسوخ کرنے کی شق بھی شامل کر دی گئی ہے۔اس موقع پر وفاقی وزیر پیٹرولیم نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ پیٹرولیم کے کاروبار سے منسلک ہر لائسنس ہولڈر کمپنی پر اس ایکٹ کا اطلاق ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں واضح قانون نہ ہونے کے باعث بعض کمپنیاں مقامی ریفائن مصنوعات پر صارفین سے لیوی تو وصول کر لیتی تھیں مگر اسے خزانے میں جمع نہیں کراتی تھیں، جو کہ صریحا فراڈ ہے۔وزیر پیٹرولیم نے یہ واضح کیا کہ فی الحال پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافے کا کوئی امکان نہیں ہے اور نہ ہی اس کی کوئی حد مقرر کی گئی ہے۔ارکان کمیٹی نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ اس اقدام سے ریفائنریوں پر کوئی اضافی مالی بوجھ نہیں پڑے گا اور لیوی میں آنے والے شارٹ فال پر قابو پایا جا سکے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اوکاڑہ:پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ایک گرفتار

      افسروں کی عدم تعیناتی عملے کی شدید کمی این سی سیآئی اے میں ایک لاکھ درخواستیں کاروائی کی منتظر

      پنجاب زمین ایپ متعارفف شہریوں کو گھر بیھٹھے زمینی خدمات میسر ہوں گی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.