Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ ہائوس میں سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • پاکپتن: باپ نے 12 سالہ بیٹے کو سر پر سریہ مار کر قتل کر دیا
    • انگلینڈ’تاریخی شہر ڈورچیسٹر میں آوارہ گرد بلی سوزی کامجسمہ نصب
    • خبر کے حوالے ترجمان چیف سیکرٹری پنجاب نے مؤقف دینے سے گریز کیا
    • ایم ڈی سیڈ کارپوریشن کے ٹرانسفر آرڈر’ فرحان فاروق کے دستخط سے جاری لیٹر ‘ آخر میں یونین عہدیداران کی درخواست کا عکس۔
    • پنجاب سیڈ کارپوریشن میں سرکاری احکامات کے ناجائز استعمال کا سکینڈل بے نقاب
    • مشرقِ وسطی کی صورتحال اور حوثیوں کے حملوں کے باعث فضائی آپریشن متاثر
    • عالمی کرائم اینڈ سیفٹی انڈیکس 2026ء میںلاہور نے نیویارک، پیرس اور نئی دہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
    • متحدہ عرب امارات میں مسافر بس اور ٹرک میں خوفناک تصادم، 11 افراد جاں بحق
    • پتو کی،سابقہ رنجش پر مخالف کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
    • فیصل آباد: کسان بیلوں کی مدد سے اپنے کھیت کو نئی فصل کیلئے تیار کر رہا ہے۔
    • ضلع تورغر ‘ مسافر گاڑی حادثے کا شکار، 8افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • شیخ زید ہسپتال میں بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
    • نورین نیازی و ڈاکٹرعظمیٰ کی نظربندی کیخلاف درخواست نمٹا دی گئیں
    • اوکاڑہ:پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ایک گرفتار
    • افسروں کی عدم تعیناتی عملے کی شدید کمی این سی سیآئی اے میں ایک لاکھ درخواستیں کاروائی کی منتظر
    • لیوی نا دہندہ ائل کمپنیوں کے لائسنس منسوخ ہونگے قائم کمیٹی پٹرولیم میں ترمیم پر غور
    • پنجاب زمین ایپ متعارفف شہریوں کو گھر بیھٹھے زمینی خدمات میسر ہوں گی
    • غزہ جنگ کے بعد 19 ہزار 600 سے زائد اسرائیلی فوجی نفسیاتی مسائل کا شکار
    • ادویات سرکاری کنٹرول سے آزاد کرنے کے بعد قیمتوں میں اضافے کی رفتار کم ہوئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    انگلینڈ’تاریخی شہر ڈورچیسٹر میں آوارہ گرد بلی سوزی کامجسمہ نصب

    By Khabrain Newsنومبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن(آئی این پی )انگلینڈ کی کائونٹی ڈورسیٹ کے تاریخی شہر ڈورچیسٹر میں مقامی سطح پر بے حد مقبول آوارہ گرد بلی سوزی کو خرج تحسین پیش کرنے کے لئے اس کا قدِ آدم کانسی کا مجسمہ نصب کر دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب اتوار کو ساتھ اسٹریٹ پر واقع فلاحی ادارے جولیا ہائوس کے باہر منعقد کی گئی جس میں بارش کے باوجود درجنوں شہریوں نے شرکت کی۔معروف مجسمہ ساز آما مینیک کا تیار کردہ یہ مجسمہ سوزی کی مقامی شہرت اور لوگوں سے اس کی خاص وابستگی کی علامت ہے۔سوزی گزشتہ چند برسوں کے دوران شہر کی مشہور ترین شخصیات میں شمار ہونے لگی ہے۔ وہ اکثر شہر کے مختلف مقامات پر گھومتی پھرتی دکھائی دیتی ہے، جس کے باعث مقامی شہریوں میں اس کے قصے خاصے مقبول ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکی شہری کا انوکھا کارنامہ تقریبا 21 کلومیٹر کی ہاف میراتھن پیزا کا ڈبہ اٹھا کر مکمل کرلی

      چین میں آواز سے چلنے والا خودکار اے آئی روبوٹک ٹوائلٹ متعارف

      بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو امتیازی سلوک کا سامنا ہے

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.