Share Facebook Twitter Email WhatsApp کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ ہائوس میں سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: طالبہ یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ آرٹ نمائش دیکھ رہی ہے۔