نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی ریاست اترپردیش میں سوشل میڈیا پر شادی کی ایک تقریب
دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن گئی جس کی وجہ دو دلہوں کو سلامی میں ملنے والے 100 فٹ لمبے ہار ہیں جن کی مالیت تقریبا 2 کروڑ بھارتی روپے بتائی جا رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تحفہ ریاست اترپردیش کے شہر متھرا میں ہونے والی ایک شادی کی تقریب میں یوگیش کمار ٹھاکر نامی شخص نے دونوں دلہوں کو پیش کیا۔یہ تحفہ شادی کی روایتی رسم گھڑچڑھی کے دوران پیش کیا گیا، جس میں دلہا سجی ہوئی گھوڑی پر سوار ہوکر بارات کیلئے روانہ ہوتا ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں دلہوں کو الگ الگ ہار پہنائے گئے، جن میں سے ہر ایک کی مالیت مبینہ طور پر ایک کروڑ بھارتی روپے تھی، یہ ہار 500 روپے کے کرنسی نوٹوں سے تیار کئے گئے تھے۔
بریکنگ نیوز
- دبئی میں شادیوں اور تقریبات کیلئے لگژری سپر یاٹ متعارف کرانے کا اعلان
- پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا’ سنیٹر روبینہ خالد’ سید ظاہر علی شاہ’ ارباب عالمگیر خان’ ڈاکٹر حیدر علی’ ڈاکٹر افسر ملک اور دیگر صوبائی رہنما صوبائی سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
- ادویات کی شناخت اور نگرا نی کیلئے ڈریپ کا ٹو ڈی بار کوڈ سسٹم فعال
- بھارت، شادی پر انوکھی سلامی دلہے کو 100 فٹ لمبے ہار کا تحفہ
- پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی شدید قلت
- 167اضلاع میں سال کی آخری انسدادِ پولیو مہم12دسمبر سے شروع ہو گی
- بھارت، تیز رفتار ٹرک کی سکول بس کو ٹکر سے 4 بچے ہلاک،35زخمی
- گوجرانوالہ:پیغام پاکستان کانفرنس سے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان’ خطیب امام بادشاہی مسجد لاہور مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر کمشنر گوجرانوالہ محمد علی ‘ آر پی او گوجرانوالہ خرم شہزاد حیدر’ سی پی او گوجرانوالہ صہیب اشرف ‘ ڈی سی گوجرانوالہ و دیگر موجود ہیں۔
- گوجرانوالہ میں پیغام پاکستان ‘ تحفظ حرمین شریفین امن کانفرنس کا انعقاد
- لاہور ہائیکورٹ کا لاپتہ خواتین کی بازیابی کیس میں مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیںتشکیل دینے کا حکم
- کانگو میں ایبولا وائرس کی تباہ کاریاں سینکڑوں نیء قبریں سامنے ا گئیں
- حیدرآباد: وینڈر اپنی ریڑھی پر بیچنے کیلئے رکھی مچھلیوں کی نمائش کر رہا ہے۔
- سی سی ڈی ہیڈ کوارٹرز میں2 ڈی ایس پیز کے مابین تلخ کلامی کے بعد جھگڑا، دونوںکا تبادلہ کر دیا گیا
- لاہور: طالبہ یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ آرٹ نمائش دیکھ رہی ہے۔
- ملائیشیا کا 6500سے زائد میانماری تارکین وطن کو واپس بھیجنے کا اعلان
- کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ ہائوس میں سندھ سیف سٹیز اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- پاکپتن: باپ نے 12 سالہ بیٹے کو سر پر سریہ مار کر قتل کر دیا
- انگلینڈ’تاریخی شہر ڈورچیسٹر میں آوارہ گرد بلی سوزی کامجسمہ نصب
- خبر کے حوالے ترجمان چیف سیکرٹری پنجاب نے مؤقف دینے سے گریز کیا
- ایم ڈی سیڈ کارپوریشن کے ٹرانسفر آرڈر’ فرحان فاروق کے دستخط سے جاری لیٹر ‘ آخر میں یونین عہدیداران کی درخواست کا عکس۔
