Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گرین بس سروس کا روٹ ٹی چوک سے آگیبڑھایا جائے، عوام کا مطالبہ
    • بارانی یونیورسٹی راولپنڈی میں جاری سٹوڈنٹس ویک2026کے دوران چیئر پرسن پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان ودیگر کے ہمراہ پھولوں اور پودو ں کی نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں ۔
    • بارانی زرعی یونیورسٹی میں فلاور اینڈ پلانٹ اور ایگرو ٹیک نمائشوں کا افتتاح
    • چکوال شہر میں ناکارہ سیوریج سسٹم شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا
    • اسلام آبادکالج فار گرلز میں وزیر مملکت تعلیم وجیہہ قمر ڈی جیجاوید مرزا پرنسپل شازیہ رضوی پاکستان لرننگ فیسٹیول کا افتتاح کر رہے ہیں ۔
    • مری لوئر مال کی تزئین و آرائش چھ ماہ بعد بھی نامکمل، تاجر پریشان
    • وزیر اعلیٰ پنجاب کی راولپنڈی آمد خوش آئند :ملک عارف
    • ادویات کی شناخت اور نگرا نی کیلئے ڈریپ کا ٹو ڈی بار کوڈ سسٹم فعال
    • مری کے بیشتر علاقے 8 ماہ سے موبائل نیٹ ورک سے محروم
    • انتظامیہ کی سنگین غفلت کے باعث عوام غیر معیاری مہنگی ایلپی جی گیس خریدنے پر مجبور
    • فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،دو ہزار کلوگرام کم وزن اور غیر معیاری مرغیاں برآمد
    • بینک آف خیبر اور ایگرونومکس کے درمیانمفاہمتی یادداشت پر دستخط (BoK) اور ایگرونومکس نے
    • آئی فون پھٹنے سے زخمی ہونیوالا نوجوان کئی روز زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا
    • وزیر اعلی پنجاب کا قافلہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر بغیر خطاب کئے روانہ
    • وفاقی وزیر داخلہ کا نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ
    • PTI کو ملنے والی ڈیل یا ڈھیل کے چکوال میں بھی آثار ظاہر ہونا شروع
    • مری،پٹواریوں کی خالی آسامیوں کے باعث فرد، انتقال کے حصول میں مشکلات
    • پاکستان میں قومی غذائی تحفظ اور تحقیق کے وزیر مملکت، ملک رشید احمد خان اور سلطنتِ عمان کے پاکستان میں سفیر، فہد بن سلیمان بن خلف الخروصی، سیرینا ہوٹل میں عمان کے شاندار قومی دن کی مناسبت سے کیک کاٹ رہے ہیں۔
    • فتح جنگ: وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یوینورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود ریجنل کیمپس اٹک کی عمارت کا افتتاح کر رہے ہیں۔
    • مشرقِ وسطی کی صورتحال اور حوثیوں کے حملوں کے باعث فضائی آپریشن متاثر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چکوال شہر میں ناکارہ سیوریج سسٹم شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا

    By Khabrain Newsنومبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال(بیورو رپورٹ)چکوال شہر میں ناکارہ سیوریج سسٹم شہریوں کیلئے وبال جان بنا ہوا ہے اوررہی سہی کسرچکوال میں وارد ہونے والے محکمہ واسا نے نکال کر رکھ دی ہے، چکوال شہر میں سیوریج سسٹم کی اصل صورتحال یہ ہے کہ ابھی تک شہر کے آدھے حصے میں سیوریج سسٹم کی پائپ لائن بچھی ہوئی ہے ، یہ پائپ لائن بھی مختلف ادوار میں بچھائی گئی اور شہر کے آدھے حصے کے مکین موجودہ جدید دور میں سیوریج سسٹم کے بغیر جی رہے ہیں،آدھے شہر میںمختلف ادوار میں قسطوںکی صورت میں بچھائی جانیوالی سیوریج سسٹم کی پائپ لائن کسی حکمت عملی کے بغیر بچھائی گئی ، آج بھی بعض مین ہولز کی کنکریٹ بند ہونے کیوجہ سے صفائی کرنا ممکن نہیں جس بناء پرسیوریج سسٹم کا سارا گند سڑکوںپر تالاب کی شکل اختیار کر لیتا ہے ،چکوال میں واسا کو حکومت پنجاب نے ریکوری کیلئے تعینات کیا ہے کہ اپنی تنخواہیں نکالنے کے علاوہ حکومت پنجاب کو بھی حصہ ارسال کرو، شہر میں جو مین ہولز بند ہیں واسا ان کی صفائی میں ناکام ہے اور محض شہریوں کی آنکھوں میں نمک جھونک رہا ہے اور سیوریج سسٹم کی بند پائپ لائن کے باوجود شہریوں سے ریکوری کر رہا ہے ، آدھے شہر میں بچھنے والی سیوریج کی پائپ لائن بوسیدہ ہو چکی ہے اور جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ، اس سے بڑی اور کیا زیادتی ہو گی کہ سیوریج کے پائپ لائن کی ٹوٹ پھوٹ سے اس کا گندا پانی واٹرسپلائی سکیم کے بچھے ہوئے پائپوں میں شامل ہو رہا ہے اور شہری وہی پانی پینے پر مجبور ہیں ، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدری سلطان حیدر نے چکوال شہر کیلئے جدید واٹرسپلائی سکیم اور سیوریج سسٹم منظور کرانے کا مژدہ سنایا تھا جس کے تحت ورلڈ بینک کے تعاون سے اس میگا پراجیکٹ کی تعمیر کیلئے واسا اور دیگر محکموں کو شامل کیا گیا ہے ، واسا نے جس طرح کی سیوریج سسٹم کا گند صاف کیا ہے وہ اس میگا پراجیکٹ کی تعمیر بھی کرے گی اوراربوں کا فنڈز بھی ہڑپ کر لے گی ۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      گرین بس سروس کا روٹ ٹی چوک سے آگیبڑھایا جائے، عوام کا مطالبہ

      بارانی یونیورسٹی راولپنڈی میں جاری سٹوڈنٹس ویک2026کے دوران چیئر پرسن پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خان ودیگر کے ہمراہ پھولوں اور پودو ں کی نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں ۔

      بارانی زرعی یونیورسٹی میں فلاور اینڈ پلانٹ اور ایگرو ٹیک نمائشوں کا افتتاح

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.