Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیر اعلی پنجاب کا قافلہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر بغیر خطاب کئے روانہ
    • وفاقی وزیر داخلہ کا نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ
    • PTI کو ملنے والی ڈیل یا ڈھیل کے چکوال میں بھی آثار ظاہر ہونا شروع
    • مری،پٹواریوں کی خالی آسامیوں کے باعث فرد، انتقال کے حصول میں مشکلات
    • پاکستان میں قومی غذائی تحفظ اور تحقیق کے وزیر مملکت، ملک رشید احمد خان اور سلطنتِ عمان کے پاکستان میں سفیر، فہد بن سلیمان بن خلف الخروصی، سیرینا ہوٹل میں عمان کے شاندار قومی دن کی مناسبت سے کیک کاٹ رہے ہیں۔
    • فتح جنگ: وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یوینورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود ریجنل کیمپس اٹک کی عمارت کا افتتاح کر رہے ہیں۔
    • مشرقِ وسطی کی صورتحال اور حوثیوں کے حملوں کے باعث فضائی آپریشن متاثر
    • اٹک میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے ریجنل کیمپس کا افتتاح
    • وزیراعلی پنجاب کا دورہ راولپنڈی ، ن لیگ دو واضح دھڑوں میں تقسیم رہی
    • پنجاب کے مختلف شہروں میں سرد موسم کیساتھ فضائی آلودگی کا سلسلہ برقرار
    • موبی لنک بینک کی بینکنگ انڈسٹری میں پوزیشن مزید مضبوط
    • عطا الرحمن ،چیف بزنس آفیسر ،موبی لنک بینک وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام گھر ہو تو اپنا کے تحت موبی لنک بینک ی بہترین کارکردگی پر ایوارڈ وصول کر رہے ہیں ۔
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی دوسرے عالمی مقابلہ حسن قرات میں شریک32ممالک کے قراء کرام اور ججز حضرات کے ہمراہ گروپ فوٹو ۔
    • دوسرا بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرت شروع،13ممالک کے قرا کی شرکت
    • بلاول بھٹو صوبوں بارے بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے شیلا رضا
    • چترال کے دورے پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کو این ایچ اے کے متعلقہ امور سے آگا ہ کیا جا رہا ہے۔
    • CDAکی ماحول دوست ماس ٹرانسپورٹ، 1کروڑ سے زائد شہری مستفید ہوئے
    • اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری سے گورنرکے پی کے فیصل کریم کنڈی ملاقات کررہے ہیں۔
    • اٹک میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے ریجنل کیمپس کا افتتاح
    • لاہور، آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس ایگزیکٹو بوردکے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    PTI کو ملنے والی ڈیل یا ڈھیل کے چکوال میں بھی آثار ظاہر ہونا شروع

    By Khabrain Newsنومبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال(بیورو رپورٹ)تحریک انصاف کو ملنے والی ڈیل یا ڈھیل کے ضلع چکوال میں بھی آثار ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں ، اسی ڈھیل یا ڈیل کی وجہ سے راجہ یاسرسرفراز نے تحریک انصاف میں واپسی کیلئے کمندیں ڈالنا شروع کر دی ہیں ، راجہ یاسر سرفراز سمیت مشکل وقت میں تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑنیو الے عرصہ سے تحریک انصاف تقسیم ہونے کا
    انتظار کر رہے تھے کہ جب تحریک انصاف گروپوں میں تقسیم ہو کر سامنے آئے تو متوقع طور پر اقتدار حاصل کرنیوالے گروپ میں شمولیت اختیار کی جائے ،تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والوں کا تحریک انصاف کا گروپوں میں تقسیم ہونے کا خواب پورا نہیں ہوا، اب نئے صوبوں کے قیام و دیگر معاملات کے گرداب سے نکلنے کیلئے تحریک انصاف کے تقسیم ہونے کی بجائے ایک نئی صورت حال سامنے آئی ہے ،حکومت کواگر تحریک انصاف کی ضرورت محسوس ہوئی ہے تو پانی پی ٹی آئی نے اہلیہ کے علاج کیلئے لچک دکھائی ہے جس کے تحت یہ خبر یں سامنے آئی ہیں کہ شاہ محمود قریشی کے کیسز ختم کر کے انہیں تحریک انصاف کا چیئرمین مقرر کیا جائے ، بیرسٹرگوہر نے اس سلسلہ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات بھی کی ہے اور بانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچایا تھا ، اسٹیبلشمنٹ نے اگر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے سر سے دست شفقت اٹھا لیا تو تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی قیادت میں ایک بار پھر مضبوط جماعت بن کر ابھرے گی ، تحریک انصاف کا ووٹ بینک آج بھی قائم و دائم ہے،تحریک انصاف کے دوبارہ متحرک ہونے سے ضلع چکوال کی سیاست میں نئی ہلچل پیدا ہو گی ، راجہ یاسر سرفراز شاہ محمود قریشی کے انتہائی قریب ہیں ، وہ شاہ محمود قریشی کی قیادت میں دوبارہ تحریک انصاف میں شامل ہو کر ضلع چکوال میں بہتر نتائج دے سکتے ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      وزیر اعلی پنجاب کا قافلہ نامعلوم وجوہات کی بنا پر بغیر خطاب کئے روانہ

      وفاقی وزیر داخلہ کا نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ

      مری،پٹواریوں کی خالی آسامیوں کے باعث فرد، انتقال کے حصول میں مشکلات

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.