Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دوسرا بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرت شروع،13ممالک کے قرا کی شرکت
    • بلاول بھٹو صوبوں بارے بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے شیلا رضا
    • چترال کے دورے پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کو این ایچ اے کے متعلقہ امور سے آگا ہ کیا جا رہا ہے۔
    • CDAکی ماحول دوست ماس ٹرانسپورٹ، 1کروڑ سے زائد شہری مستفید ہوئے
    • اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری سے گورنرکے پی کے فیصل کریم کنڈی ملاقات کررہے ہیں۔
    • اٹک میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نئے ریجنل کیمپس کا افتتاح
    • لاہور، آئی جی پنجاب عبدالکریم پولیس ایگزیکٹو بوردکے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1491ٹریفک حادثات 707افراد زخمی
    • کراچی، کینیڈا سے آئے پارسل سے 2 کروڑ 72 لاکھ روپے مالیت کی منشیات برآمد
    • سابق پارلیمنٹرین میاں طارق گورمانی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
    • مسقط: وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک پاکستانی سکول کی جانب سے عمان کے قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہیں۔
    • سپروائزری افسران انتظامی امور کی موثر انجام دہی یقینی بنائیں،IGپنجاب
    • امریکہ نے بائنینس سے چوری شدہ 1.1ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی ضبط کرلی
    • دبئی میں شادیوں اور تقریبات کیلئے لگژری سپر یاٹ متعارف کرانے کا اعلان
    • پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچا’ سنیٹر روبینہ خالد’ سید ظاہر علی شاہ’ ارباب عالمگیر خان’ ڈاکٹر حیدر علی’ ڈاکٹر افسر ملک اور دیگر صوبائی رہنما صوبائی سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
    • ادویات کی شناخت اور نگرا نی کیلئے ڈریپ کا ٹو ڈی بار کوڈ سسٹم فعال
    • بھارت، شادی پر انوکھی سلامی دلہے کو 100 فٹ لمبے ہار کا تحفہ
    • پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی شدید قلت
    • 167اضلاع میں سال کی آخری انسدادِ پولیو مہم12دسمبر سے شروع ہو گی
    • بھارت، تیز رفتار ٹرک کی سکول بس کو ٹکر سے 4 بچے ہلاک،35زخمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بلاول بھٹو صوبوں بارے بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے شیلا رضا

    By Khabrain Newsنومبر 25, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے نئے صوبوں سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، مسلم لیگ (ن) کے رہنماں نے بلاول بھٹو کا مکمل بیان سنے اور سمجھے بغیر ہی تنقید شروع کر دی، حالانکہ بلاول بھٹو نے صوبوں کی خودمختاری اور نئے صوبوں کے قیام کے لیے آئینی طریقہ کار پر عمل درآمد کی بات کی ہے، انہوں نے نہ نئے صوبوں کی مخالفت کی ہے اور نہ ہی ریفرنڈم کی مخالفت کا مقف اختیار کیا ہے۔روزنامہ خبریں سے گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ ہم مسلم لیگ (ن)کی طرح یہ نہیں کہیں گے، بلکہ ہمارا مقف ہے کہ نون لیگ میں بلاول بھٹو کا پورا بیان سنا ہی نہیں گیا۔ کسی بھی سیاسی رہنما کے بیان پر تنقید کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ اس کا مکمل مقف سنا اور سمجھا جائے، لیکن بلاول بھٹو کے بیان کے چند حصوں کو بنیاد بنا کر تنقید شروع کر دی گئی ہے۔شہلا رضا کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے صوبوں کی خودمختاری کی بات کی ہے، نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت نہیں کی۔ اسی طرح انہوں نے ریفرنڈم کی مخالفت بھی نہیں کی بلکہ ان کا مقف تھا کہ آئین میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے جو طریقہ کار واضح کیا گیا ہے، اسی کے مطابق آگے بڑھنا چاہیے۔ ان کے مطابق بلاول بھٹو کے بیان کو نئے صوبوں کی مخالفت قرار دینا درست نہیں۔پیپلز پارٹی کی رہنما نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے بعض رہنماں نے کچھ اینکرز کے ذریعے بلاول بھٹو کے مکمل بیان کو سنے بغیر ہی تنقید شروع کر دی۔ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن کسی بھی بیان کی تشریح کرتے ہوئے اس کا مکمل پس منظر سامنے رکھنا ضروری ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا مقف یہ نہیں کہ پنجاب میں نئے صوبے نہیں بننے چاہییں۔ بلاول بھٹو نے کبھی یہ نہیں کہا کہ پنجاب میں نئے صوبوں کا قیام نہیں ہونا چاہیے۔ اگر عوام نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ کرتے ہیں تو اس حوالے سے آئینی راستہ اختیار کیا جانا چاہیے۔شہلا رضا نے کہا کہ آئین کے مطابق کسی نئے صوبے کے قیام کے لیے متعلقہ صوبائی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے قرارداد منظور ہونا ضروری ہے، جبکہ آئین کے آرٹیکل 239 کے تحت متعلقہ آئینی ترمیم کے لیے پارلیمنٹ میں بھی دو تہائی اکثریت درکار ہوتی ہے۔ یہی آئینی طریقہ کار ہے اور نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر اسی پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ نئے صوبوں کے قیام کو سیاسی مخالفت یا جماعتی اختلافات کی نظر نہیں کرنا چاہیے بلکہ عوامی خواہشات، صوبائی خودمختاری اور آئینی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس معاملے پر بات ہونی چاہیے۔ بلاول بھٹو کا بیان بھی اسی آئینی مقف کے تناظر میں دیکھا جانا چاہیے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      دوسرا بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرت شروع،13ممالک کے قرا کی شرکت

      چترال کے دورے پر وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کو این ایچ اے کے متعلقہ امور سے آگا ہ کیا جا رہا ہے۔

      CDAکی ماحول دوست ماس ٹرانسپورٹ، 1کروڑ سے زائد شہری مستفید ہوئے

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.