انٹر نیشنل

غزہ میں اسپتالوں پر اسرائیلی بمباری اور محاصرے کے باعث 25 افراد شہید ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وسطی غزہ میں القصیٰ اسپتال پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے…

گوا: بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن کی سابقہ اہلیہ سوزین خان اور موجودہ گرل فرینڈ صبا آزاد خان کی ساتھ پارٹی کرتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں سوزین خان نے اپنے بیٹے ہریان…

 اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن کے خط کا جواب دے دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک توانائی، موسمیاتی تبدیلی، زراعت، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں اہم…

  لندن: برطانیہ کے سرکاری وکلاء نے اپنی حکومت کو دی گئی خفیہ رپورٹ میں اسرائیل کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دے دیا۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی کی سربراہ ایلیسیا کیرنز نے کہا…

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز بونی کپور نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے فلم ‘نو انٹری 2′ میں اپنے بھائی انیل کپور کو کاسٹ نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے وہ ناراض ہیں۔ سال 2005 میں ریلیز ہونے والی کامیڈی…

تل ابيب: غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائیل بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جن میں قیدیوں کے اہل خانہ سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حکومت کے خلاف ہونے والے ان احتجاجی…

بھارت میں ان دنوں آئی پی ایل اپنے عروج پر ہے، تاہم اس سب میں بھارتی سابق کھلاڑی کی شاعری وائرل ہو گئی ہے، جس میں انہوں جانوروں والی معنی خیز شاعری کی۔ نووجوت سنگھ سدھو نے ممبئی انڈینز کی…

سندھ کے وزراء نے صوبے کے مختلف اضلاع میں صورتحال کو بہتر قرار دے دیا ہے، وزیر بلدیات سعید غنی اور وزیر داخلہ ضیا لنجار پریس کانفرنس کر رہے تھے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار کا کہنا تھا کہ کچے…

تل ابيب: غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائیل بھر میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے پھوٹ پڑے جن میں قیدیوں کے اہل خانہ سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حکومت کے خلاف ہونے والے ان…