کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹانے اپنے ذیلی سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک سے ’نیوز ٹیب‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی نے خبروں کے لیے مختص یہ ٹیب 2019 ناشروں کے ساتھ لاکھوں ڈالر کا معاہدہ کرتے ہوئے لانچ…
انٹر نیشنل
اسرائیلی حکومت نے غربِ اردن میں مزید 650 ایکڑ زمین پر قبضہ کرلیا ہے۔ یہ زمین مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی اتھارٹی نے صہیونی ریاست کے اس اقدام کی مذمت کرتے…
سیل فون اور الیکٹرک کاروں سمیت بہت سی جدید ترین مصنوعات کے بعد چین نے اب مغربی منڈیوں پر شراب کے ذریعے بھی یلغار کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے بہت بڑے پیمانے پر تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ جمعہ…
غزہ میں اسرائیلی بمباری کے باعث تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے نومولود بچے کو 9 دن بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا ہے، بچے کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے…
گجرات: بھارت کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کے لیے شہرہ آفاق امریکی گلوکارہ ریانا کے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یکم مارچ یعنی آج سے ریاست…
نیٹو نے لبنان سے تعلق رکھنے والی خاتون فرح دخل اللہ کو تنظیم کی نئی ترجمان مقرر کر دیا ہے، فرح دخل اللہ نے کئی عالمی اور معروف میڈیا اداروں کے ساتھ کام کیا ہے۔ نارتھ اٹلانٹک آرگنائزیشن (نیٹو) کے…
امریکی قانون سازوں نے صد جو بائیڈن اور وزیرخارجہ انٹونی بلنکن پر زور یا ہے کہ وہ پاکستان کے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی مکمل تحقیقات ہونے تک نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے گریز کریں۔ تمام ڈیموکریٹس…
امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ معاشی معاملات میں غیر معمولی احتیاط لازم ہے۔ چین کے عزائم بہت خطرناک ہیں۔ اس معاملے میں ذرا سی بھی کوتاہی کسی بہت بڑے نقصان سے دوچار کرسکتی ہے۔ برطانوی جریدے…
ڈھاکا: بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کی وزیر صحت سمانتا لال کا کہنا ہے کہ آگ ڈھاکا کے متمول علاقے میں واقع بریانی…
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو فوجوں نے یوکرین جنگ میں شامل ہوا تو جوہری جنگ چھڑ سکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کےمطابق روسی صدر ولادیمیر پوتن نے پارلیمنٹ سے…
