قطر کے وزیر خزانہ علی شریف العمادی کو کرپشن، اختیارات اور عوامی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق گوکہ قطر میں.
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر اور فیس بک اکاﺅنٹس پر پابندی کے بعد کمیونیکیشنز کے لیے نیا پلیٹ فارم متعارف کرا دیا ہے ۔ "فرام دا ڈیسک آف ڈونلڈ جے ٹرمپ "کے نام.
نامور بھارت ادکارہ دیپیکا پڈوکون بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا پڈوکون نے ابھی تک اس حوالے کوئی اپڈیٹ نہیں دی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ان کا کورونا وائرس.
مغربی بنگال میں ممتا بینرجی نے میدان مار لیا‘ جھڑپیں‘ ہنگامے‘ متعدد ہلاک۔ تامل ناڈو میں دراویڈئین پروگریسیو‘ کیرالہ میں لیفٹ ڈیموکریٹک نے کامیابی حاصل کی۔ بنگال کی 292 نشستوں میں سے 185 ممتا بینرجی.
سعودی عرب کے اسکولوں میں ہندو مذہب کی 2 اہم ترین ویدوں رامائن اور مہابھارت کو نصاب میں شامل کرنے کرنے پرغور کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس اقدام کا مقصد سعودی ولی.
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل پر فلسطینیوں اور اپنی عرب اقلیتوں کے خلاف اپارتھائیڈ (نسلی امتیاز) اور ظلم و ستم کی پالیسیاں اپنانے کا الزام عائد کیا ہے جو.
بھارت میں کورونا کی دوسری لہر نے تباہی مچا رکھی ہے اور آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے بڑے ملک میں عالمی وبا سے ہلاکتیں 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہیں۔ غیر ملکی.
امریکی جنرل نے خبردار کیا ہے کہ داعش اور القاعدہ جیسے گروپوں کے دہشت گردوں کا دوبارہ منظم ہونا پاکستان کے لیے سب سے بڑی تشویش ہوگی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل.
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں ہسپتالوں کو آکسیجن کی فراہمی روکنے والوں کو پھانسی دی جائے گی۔ بھارت میں عالمگیر موذی وباء کورونا انتہائی.
عراق کے دارالحکومت بغداد میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کے ہسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 82 افراد ہلاک اور 110 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے 'رائٹر' کے مطابق وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا.