Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
    • اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
    • پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
    • پاکستان 2027ء میں ورلڈ بینک گروپ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کریگا، وزارت اقتصادی امور
    • پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک جرمن یونٹی ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
    • امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
    • ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
    • خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
    • وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
    • پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
    • پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
    • امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ہیومن رائٹس واچ کا اسرائیل پر فلسطینیوں، عرب اقلیتوں سے ‘نسلی امتیاز’ کا الزام

    By Daily Khabrainاپریل 28, 2021
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل پر فلسطینیوں اور اپنی عرب اقلیتوں کے خلاف اپارتھائیڈ (نسلی امتیاز) اور ظلم و ستم کی پالیسیاں اپنانے کا الزام عائد کیا ہے جو انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب ہے۔

    ڈان اخبار میں شائع برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں موجود انسانی حقوق کی تنظیم نے 213 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں یہ الزامات عائد کیے ہیں۔

    رپورٹ میں کہا گیا کہ ان کا مقصد اسرائیل کا موازنہ اپارتھائیڈ دور کے جنوبی افریقہ سے کرنا نہیں ہے بلکہ یہ جانچنا ہے کہ ‘ مخصوص اقدامات اور پالیسیاں’ بین الاقوامی قانون کے مطابق اپارتھائیڈ ہیں یا نہیں۔

    تاہم اسرائیل کی وزارت خارجہ نے ہیومن رائٹس واچ کی اس رپورٹ کو ‘جھوٹی اور بیہودہ ‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا اور ہیومن رائٹس واچ پر ‘اسرائیل- مخالف ایجنڈے’ کا الزام عائد کیا۔

    اسرائیلی وزارت خارجہ نے کہا کہہ ہیومن رائٹس واچ اسرائیل کے خلاف ایک دیرینہ ایجنڈے پر عمل کررہی ہے جو اسرائیل کے خلاف بائیکاٹس کو فروغ دیتے ہیں۔

    دوسری جانب فلسطین کے صدر محمود عباس نے اس رپورٹ کا خیر مقدم کیا۔

    چند ہفتے قبل انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) نے اعلان کیا تھا کہ وہ اسرائیل کے زیرِ تسلط علاقے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں جنگی جرائم کی تحقیقات کریں گی، جس میں اسرائیل فوج اور فلسطینی گروہوں جیسا کہ حماس کو ممکنہ مجرم نامزد کیا گیا تھا۔

    اپنی رپورٹ میں ہیومن رائٹس واچ نے نشاندہی کی کہ فلسطینیوں کی نقل و حرکت پر اسرائیلی پابندیوں اور 1967 میں مشرق وسطیٰ کی جنگ میں یہودی آبادکاریوں کے لیے فلسطینیوں کی زمینوں کا قبضہ ان پالیسیوں کی مثالیں ہیں جنہیں اپارتھائیڈ اور ظلم و جبر کے جرائم قرار دیا جاتا ہے۔

    رپورٹ میں کہا گیا کہ ‘اسرائیل اور (فلسطینی علاقوں میں) نے اسرائیلی یہودیوں کے مفاد کے لیے اسرائیلی حکام نے زمین اور آبادی پر کنٹرول اکا استعمال کرتے ہوئے فلسطینیوں پر تسلط برقرار رکھنے کی پالیسی اپنائی ہوئی ہے’۔

    رپورٹ میں کہا گیا کہ ‘اس بنیاد پر رپورٹ میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے انسانیت کے خلاف اپارتھائیڈ (نسلی امتیاز) اور ظلم و جبر کے جرائم کا ارتکاب کیا ہے’، جو 1973 کے اپارتھائیڈ کنونشن اور 1998 روم قانون میں بیان کردہ اپارتھائیڈ کی تعریف کے زمرے میں آتے ہیں۔

    اس رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے فلسطینی صدر نے کہا کہ ‘ بین الاقوامی کو فوری طور پر اس معاملے میں مداخلت کرنی چاہیے اور وہ اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ ان کی ریاستیں، تنظیمیں اور کمپنیاں کسی بھی طریقے سے فلسطین میں جنگی جرائم اور انسانیت سوز جرائم میں کردار ادا نہیں کررہیں’۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان

      مڈٹرم انتخابات ‘ ٹرمپ کی مقبولیت کو دھچکا’ 64فیصد امریکی کارکردگی سے ناخوش

      آبنائے ہرمز میں کنٹینر بردار بحری جہاز ڈوب گیا’ ٹینکر اور دیگر اشیا ء سمندر میں تیرتی نظر آئیں:عرب ٹی وی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.