ملتان: (ویب ڈیسک) ملتان میں واسا کی 9 پرانی اور 52 نئی سکیموں کیلئے 8 ارب روپے کا بجٹ درکار ہے ، حکومت نے ایک ارب دے کر خاموشی اختیار کر لی۔ تاریخی شہر ملتان.
کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں شہری نے فائرنگ کرکے ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا، فائرنگ کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ کراچی.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک مقرر کر دیا گیا، ان کو 21 فروری سے اس عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے سیکرٹری اعظم خان.
لاہور: (ویب ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چندمقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال.
لاہور: (ویب ڈیسک) کورونا سے مزید ایک شخص دم توڑ گیا، 375 نئے مریض بھی سامنے آ گئے۔ کورونا کی پانچویں لہر میں کمی کے بعد مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ صفر چھ ریکارڈ.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کے48 ویں اجلاس کے حوالے سے متحدہ اپوزیشن نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں اسلامی دنیا.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے بلاول بھٹو زرداری کی او آئی سی اجلاس روکنے کے لیے قومی اسمبلی ہال میں دھرنے کی دھمکی کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو بلانے.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے غدار جال میں پھنس رہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے حامیوں اور کارکنوں کیلئے.
کراچی: (ویب ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل اپوزیشن کی طرف سے دئیے گئے او آئی سی اجلاس روکنے کے بیان پر سیخ پا ہوگئے۔ انہوں نے اپوزیشن کو چیلنج دیتے ہوئے کہا دیکھتے ہیں کہ.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شطرنج بھی ہمارے پاس، چالیں اور مستقبل بھی ہمارے پاس ہے، یہ لوگ بادشاہ کو گرانے نکلے تھے لیکن انہیں پتہ.