پاکستان

مظفرآباد: (ویب ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر میں نئے قائد ایوان کا انتخاب نہ ہونے پر عدالت عالیہ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے مسلسل تاخیری حربے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیسز کی سماعت ہوئی تاہم تینوں ملزمان میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوا، وکلاء کی استدعا پر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کی عدالت میں پیشی کے دوران سکیورٹی انتظامات میں غفلت برتنے پر 2 ڈی ایس پیز اور تفتیشی افسر کو معطل کردیا گیا۔ تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست امتیاز چودھری نامی شہری کی جانب…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان، سٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ نے پنجاب میں انتخابات کے لئے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت ای سی پی کا…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحت اور تعلیم کے میدان میں سیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی ٹرانسپلانٹیشن ہسپتال کے دورہ کے موقع…

پشاور: (ویب ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کیلئے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور کھلونا بندوق کے استعمال…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ویڈیو لنک پر عدالتوں میں پیشی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے سابق وزیراعظم عمران…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سابق…