پاکستان

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان میں ممکنہ بارش اور برفباری کے پیش نظر محکمہ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا، تمام مشینری قومی شاہراہوں پر پہنچا دی گئی۔ صوبائی وزیر پی ڈی ایم اے میر ضیاء لانگو نے…

پشاور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس گورنر کو بھیج دی۔ محمود خان نے کہا کہ ملکی مفاد میں خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کیا ہے، عام انتخابات میں ملک میں دو تہائی اکثریت سے…

لاہور: (ویب ڈیسک) رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسپیکر کو اپنے استعفوں سے متعلق خط لکھا اور ملاقات کیلئے کہا لیکن ہمیں تحریری جواب دیا گیا کہ ایسا نہیں ہوتا،ایک ایک ممبر کو بلاکر تسلی…

لاہور: (ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے ہیں اور الیکشن کمیشن نے ان ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔ اس معاملے پر ن لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ نے سوشل میڈیا…

پشاور: (ویب ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت عدم استحکام پیدا کیا گیا۔ اجلاس کے دوران شوری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔ اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تصدیق کی کہ انہوں نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے ملاقات کی اور مختلف آئینی اور قانونی امور پر بات چیت کی۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے دیئے گئے ناموں کو مسترد کرتے ہوئے ان کو لطیفہ قرار دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سستے خام تیل کی خریداری کے سلسلہ میں روس کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، پاک روس بین الحکومتی کمیشن کا 3 روزہ اجلاس کل سے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ ذرائع کے…