ٹانک: (ویب ڈیسک) ٹانک کے نواحی علاقوں پانی اور دیگر دیہاتوں میں سیلابی ریلہ داخل ہو گیا جس سے متعدد گھر منہدم اور دوافراد جاں بحق ہو گئے۔ چھتیں دیواریں گرنے سے متعدد افراد زخمی.
لاہور: (ویب ڈیسک) جھنگ میں ضمنی الیکشن کی تیاریوں کے سلسلے میں آج نون لیگ پاور شو کرے گی، نائب صدر مریم نواز ریلی کی قیادت کریں گی۔ ضمنی الیکشن میں میدان مارنے کا مشن،.
لندن: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پارٹی میں تقسیم کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز.
گجرات: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت نے کہا ہےکہ فوج ملک کی محافظ ہے اسے پتا ہے ملک کو کیسے سنبھالنا ہے، سیاست میں نظریاتی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں نہیں.
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دو کم سن گھریلو ملازموں پر تشدد سے ایک بچہ جاں بحق، دوسرا زخمی ہو گیا۔ پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔ لاہور کے علاقے.
کراچی: (ویب ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ مرتضیٰ وہاب نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کورونا وائرس میں مبتلا ہونے سے متعلق خبر شیئر کی.
لاہور: (ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ 17 جولائی کو سیاست کی تاریخ میں گھمسان کی جنگ ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ضمنی الیکشن.
لاہور: (ویب ڈیسک) مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا مگر لاہور میں موجود 3300 خطرناک عمارتوں کے بارے انتظامیہ کی غیر سنجیدگی ختم نہ ہوئی، بار بار نشاندہی کے باوجود بوسیدہ عمارتوں کی تعمیرو.
کراچی: (ویب ڈیسک) پی ڈی ایم اے نے کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق.
کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں کار کھائی میں جا گری، حادثے سے 5 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثہ چمن کے علاقے.