اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان، صدر عارف علوی، گورنر پنجاب سمیت اس آئین شکن ٹولے کو آرٹیکل 6 کی سزا ملنی چاہیے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کہتی.
اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان نے کرتارپور راہداری کے غلط استعمال سے متعلق بھارتی پروپیگنڈا سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی مہم کا مقصد سکھ یاتریوں کے لیے کرتارپور صاحب راہداری کھولنے.
مظفر آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے لیے ہر دن یوم سیاہ ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ سرینگر.
لاہور: (ویب ڈیسک) غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے کراچی سے پشاور تک ہر شہری کو پریشان کر کے رکھ دیا، شہری علاقوں میں آٹھ سے دس گھنٹے اور دیہی علاقوں میں بتی کی بندش کا دورانیہ.
پشاور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں بے سہارا اور والد کی شفقت سے محروم یتیم بچوں کی تعداد 42 لاکھ سے تجاوز کر گئی، یتیموں کے عالمی دن پر مایہ ناز شخصیات اور مہمان یتیم بچوں.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) رمضان کے بعد عید کی خوشیاں قریب آتے ہی خواتین شاپنگ کے لیے نکل پڑیں، سلسلہ چاند رات تک جاری رہے گا۔ رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کا آغاز ہوگیا، عید.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کی پرزور مذمت کی ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ.
کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے کاغذات جمع کرانے کے بعد جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی.
لاہور: (ویب ڈیسک) موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے کچھ علاقوں میں رات کو بادل برسنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات.