اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سیاسی اختلاف کو نفرت میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے، ملک میں بہتری لانا ہوگی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو.
اسلام آباد: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہےکہ عمران خان رہائی امن فورس لاکھوں افراد پر مشتمل ہوگی جس میں تمام ونگز شامل ہونگے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل.
سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کیلئے7 ارب روپے معاوضے کی منظوری دیدی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سندھ کابینہ نے ضروری اشیاء کی قیمتیں کنٹرول کرنےکیلئے اختیارات منظورکرلیے جس بعد ڈپٹی کمشنرز.
لاہور میں ایک نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہونے کا دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کنال روڈ نہر سے بچے کی لاش برآمد ہوئی.
کراچی: سندھ بار کونسل نے گورنر سندھ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ سندھ بار کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ گورنر سندھ سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور گورنر ہاؤس.
لاہور: شادمان کے علاقے میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت بختاور کے نام سے ہوئی ہے۔قتل کی وجوہات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔ پولیس.
ماسکو: 2 سے 5 مارچ تک وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا روس کا سرکاری دورہ محض ایک سفارتی مصروفیت نہیں بلکہ بدلتے عالمی منظرنامے میں پاکستان کی عملی حکمتِ عملی کا اظہار ہے۔.
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب بھر کے بڑے نالوں کی بحالی اور تعمیر و مرمت کیلئے اپنی نوعیت کا سب سے بڑا سیوریج میگا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مریم نواز.
پشاور: خاتون سول جج سے ہتک آمیز رویے پر وکیل کو توہین عدالت کیس میں 6 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز انور نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سوات کے.
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جائیداد کی ملکیت اور تقسیم سے متعلق کیس میں خیبر پختونخوا حکومت اور صوبائی محتسب کی اپیلیں ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیں۔ جسٹس مسرت ہلالی کی جانب.