Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستوں پر اتفاق
    • لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش
    • پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ صرف عالمی حالات نہیں حکومتی نااہلی بھی ہے: شاہد آفریدی
    • بحرین کا ایران سے آبنائے ہرمز اجلاس میں شرکت سے انکار
    • عاجزی اپناو خود کو فٹ رکھو رضا اللہ کو سابق پاکستانی بلے باز محمد یوسف کی نصیحت
    • سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان
    • کانگو میں ایبو لا کے 7ہزار کیسز سیتجاوز3398 ہلاکتیں ہو گئیں
    • مصر’ الجزائر’امارات کے وزرائے خارجہ میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • نور مقدم قتل کیس ظاہر جعفرکی صدارتی معافی کی درخواست
    • انگلینڈ سے 3-0 شکست، بابر اعظم نے بڑے جائزے کا عندیہ دے دیا
    • فرانس میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 44 افراد زخمی
    • حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول
    • kpk 26اضلاع ہارڈ ایریا قرار افسران کیلئے 250 فیصد سیکیورٹی الائونس منظور
    • لاہور سیالکوٹ گوجرانوالہ گجرات نارواوال شیخوپور اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
    • ٹرمپ کی نائن الیون حملے ایران سے جوڑنے کی کوشش
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیائ سے محروم
    • روس کا ایٹمی ہتھیاروں کا رخ لتھوانیا کی جانب کرنے کی دھمکی
    • پاکستان کے61ویں یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
    • دستاویزی فلم میں غزہ میں مصنوعی ذہانت سے ہونیوالے قتل کے شواہد، اسرائیلی فوج کی تردید
    • پٹرول کی بڑھتی قیمتیں’ایک بار پھر مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرکٹ ویب سائٹ ایوارڈز 2025 ،کوئی پاکستانی کرکٹرشامل نہیں

    By Khabrain Newsمارچ 12, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کرکٹ ویب سائٹ نے ایوارڈز 2025 جیتنے والے مردو خواتین کرکٹرز کی فہرست جاری کر دی۔

    پاکستان کا کوئی کرکٹر کرکٹ ویب سائٹ کا 2025 کا ایوارڈ نہ جیت سکا۔

    ایوارڈز حاصل کرنے والوں میں 8 بھارتی، 3 آسٹریلوی اور 2 ساؤتھ افریقی کرکٹر شامل ہیں جبکہ بنگلا دیش اور افغانستان کے ایک ایک کرکٹر نے ایوارڈ جیتا ہے۔

    2025 میں آئی سی سی ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی ویمن ٹیم کی کھلاڑیوں نے تمام کیٹیگریز میں ایوارڈز جیتے۔

    ٹیسٹ بیٹنگ ایوارڈ ایڈن مارکرم، ٹیسٹ بولنگ ایوارڈ مچل اسٹارک نے جیتا، ون ڈے بیٹنگ ایوارڈ ابراہیم زدران اور بولنگ ایوارڈ ورون چکرورتھی نے حاصل کیا۔

    ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ ایوارڈ فل سالٹ اور بولنگ ایوارڈ کلدیپ یادیو نے حیتا، ٹی ٹوئنٹی لیگز بیٹنگ مچل اوون اور ٹی ٹوئنٹی لیگ بولنگ کا ایوارڈ تسکین احمد کو ملا۔

    اسی طرح مینز کپتان کا اعزاز جنوبی افریقا کے ٹیمبا باووما نے حاصل کیا، ویمنز ون ڈے بیٹنگ جمیمہ روڈ ریگز اور ون ڈے بولنگ میں دیپتی شرما نے ایوارڈ جیتا۔

    ادھر ویمنز ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ سمرتی مندھنا اور بولنگ میں شری چرانی نے ایوارڈ جیتا، ویمنز ٹی ٹوئنٹی لیگ بیٹنگ ہرمن پریت کور اور بولنگ میں کرانتی گود نے ایوارڈ جیتاجبکہ ویمنز کپتان کا ایوارڈ ہرمن پریت کور اور ڈیبیو ایوارڈ شری چرانی کے نام رہا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      انگلینڈ سے 3-0 شکست، بابر اعظم نے بڑے جائزے کا عندیہ دے دیا

      ڈیل اسٹین نے محمد حفیظ کو اپنا پسندیدہ حریف قرار دے دیا

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.