Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»اہم خبریں»پھراضافہ،عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل 99 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا
    اہم خبریں

    پھراضافہ،عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل 99 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsمارچ 12, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تہران: آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل 99 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے، ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمتیں 93 ڈالر فی بیرل سے زائد ہوگئیں، برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 7 فیصد سے زائد جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

    عالمی توانائی ایجنسی کی طرف سے 400 ملین بیرل تیل جاری کرنے کے اعلان کے باوجود مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ رکنے کا سلسلہ ختم نہیں ہوسکا، قدرتی گیس کی قیمتوں میں ڈیڑھ فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.