Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اپلایا میمن ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
    • کابینہ ڈویژن نے جولائی تا ستمبر 2026 توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کردیا
    • جی سیون کا 44 ممالک میں غذائی عدم تحفظ سے نمٹنے کیلئے 2.5 بلین ڈالر مختص کرنے کا اعلان
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • جی 6 ایچ 9 اتوار بازار بند غریبوں اور چھوٹے تاجروں پر معاشی دباو بڑھنے کا خدشہ
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کم کرنے سے زرمبادلہ پر دبائو کم ہوگا:چودھری سرور
    • گورنر اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت اور معاشی منظرنامے کی مضبوطی سے بیرونی سرمایہ کاروں کو آگاہ کیا
    • سامان لوڈنگ کے دوران پیسوں کے تنازع پر مزدور نے ڈرائیور کو چاقو مار کر زخمی کر دیا
    • غزہ پر اسرائیلی قبضہ ختم ازاد فلسطین کیلئے ناقابل تنسیخ مدت کی جائے پاکستان
    • حسن ابدال :ہزاروں افراد کو پینے کا پانی فراہم کرنیوالا دوہفتوں سے بند واٹرفلٹریشن پلانٹ تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑارہا ہے ۔
    • اینٹی کرپشن کی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے ایک سب انسپیکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
    • کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے:مطالبہ
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار،3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • آراے بازار پولیس کی کارروائی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کالز کرنے والے دو بھائی گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے:مطالبہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)راولپنڈی میں قتل ہونے والی شادی شدہ خاتون حنا جاوید کے اہلخانہ نے وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ کیس کی شفاف تحقیقات کے لیے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے، جبکہ ڈیاین اے اور فرانزک رپورٹس بھی اہلخانہ کے ساتھ شیئر کی جائیں۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقتولہ کیبھائی فہد جاوید نے کہا کہ حنا جاوید کو جس بے دردی سے قتل کیا گیا، وہ ناقابلِ بیان ہے۔ انہیں نہیں معلوم کہ ان کی بہن نے آخری لمحات میں کتنی اذیت برداشت کی ہوگی۔فہد جاوید نے الزام عائد کیا کہ وہ واقعے کے بعد غم سے نڈھال تھے جبکہ مقتولہ کا شوہر فیصل اصغر، اس کے والد اورانکے ملازم کا رویہ غیر معمولی طور پر پرسکون تھا۔ ان کے پوچھنے پر انہیں بتایا گیا کہ دو چور آئے تھے جنہوں نے حنا کو قتل کر دیا، تاہم انہیں اس بیان پر شبہ ہوا اور انہوں نے اسے ڈرامہ قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر میں فیصل اور ذیشان سمیت تین افراد کے نام شامل ہیں۔ ان کا دعوی تھا کہ حنا جاوید کے اپنی بہن نازیہ کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات جن میں انہوں نے فیصل کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کا ذکر کیا تھا، ڈیلیٹ ہو چکے ہیں۔ ان کے مطابق فیصل کے لیپ ٹاپ اور موبائل فون کا فرانزک تجزیہ بھی تاحال نہیں کرایا گیا۔فہد جاوید نے کہا کہ اہلخانہ ہائی لیول میٹنگ کی سفارشات کو مسترد کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ کیس کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے خصوصی جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ انہوں نے ڈی این اے رپورٹ اور فرانزک تحقیقات کے نتائج فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ تمام متعلقہ ڈیجیٹل شواہد کا فرانزک تجزیہ یقینی بنانے کا مطالبہ بھی کیا۔اہلخانہ نے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب سے اپیل کی کہ انہیں انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں اور قتل کے واقعے کے تمام پہلووں کو سامنے لایا جائے۔
    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)راولپنڈی میں قتل ہونے والی شادی شدہ خاتون حنا جاوید کے اہلخانہ نے وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ کیس کی شفاف تحقیقات کے لیے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے، جبکہ ڈی این اے اور فرانزک رپورٹس بھی اہلخانہ کے ساتھ شیئر کی جائیں۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقتولہ کیبھائی فہد جاوید نے کہا کہ حنا جاوید کو جس بے دردی سے قتل کیا گیا، وہ ناقابلِ بیان ہے۔ انہیں نہیں معلوم کہ ان کی بہن نے آخری لمحات میں کتنی اذیت برداشت کی ہوگی۔فہد جاوید نے الزام عائد کیا کہ وہ واقعے کے بعد غم سے نڈھال تھے جبکہ مقتولہ کا شوہر فیصل اصغر، اس کے والد اورانکے ملازم کا رویہ غیر معمولی طور پر پرسکون تھا۔ ان کے پوچھنے پر انہیں بتایا گیا کہ دو چور آئے تھے جنہوں نے حنا کو قتل کر دیا، تاہم انہیں اس بیان پر شبہ ہوا اور انہوں نے اسے ڈرامہ قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر میں فیصل اور ذیشان سمیت تین افراد کے نام شامل ہیں۔ ان کا دعوی تھا کہ حنا جاوید کے اپنی بہن نازیہ کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات جن میں انہوں نے فیصل کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کا ذکر کیا تھا، ڈیلیٹ ہو چکے ہیں۔ ان کے مطابق فیصل کے لیپ ٹاپ اور موبائل فون کا فرانزک تجزیہ بھی تاحال نہیں کرایا گیا۔فہد جاوید نے کہا کہ اہلخانہ ہائی لیول میٹنگ کی سفارشات کو مسترد کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ کیس کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے خصوصی جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ انہوں نے ڈی این اے رپورٹ اور فرانزک تحقیقات کے نتائج فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ تمام متعلقہ ڈیجیٹل شواہد کا فرانزک تجزیہ یقینی بنانے کا مطالبہ بھی کیا۔اہلخانہ نے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب سے اپیل کی کہ انہیں انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں اور قتل کے واقعے کے تمام پہلووں کو سامنے لایا جائے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اپلایا میمن ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔

      دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ

      لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.