پاکستان

چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام”ضیاءشاہد کے ساتھ”میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنماءاور سینئر قانونی ماہر لطیف کھوسہ نے کہا کہ عدالتوں پر دھاوا بولے جانے کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا…

چیف جسٹس نے  کہا کہ ’رضا ربانی صاحب اگر یہ وجہ ہے اوپن بیلٹ سے انتخابات کی تو آپ اس کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟ انتخابات صاف اور شفاف ہونے چاہیں۔ بد دیانت لوگوں کو منتخب نہیں ہونا چاہیے۔‘…

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پسماندہ ترین علاقوں کا وکیل ہوں، سابق حکمرانوں نے صوبے کی حقیقی ضروریات کے بجائے ذاتی پسند و ناپسند کو ترجیح دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کرپٹ سیاستدانوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سربراہ مملکت ہی چوری شروع کردے تو ملک تباہ ہو جاتا ہے۔ اپوزیشن پر اربوں روپے کے کیسز…

پاک فوج نے چین کی جانب سے فوج کے لیے عطیہ کی گئی کورونا ویکسین ہیلتھ ورکرز کو دے دی۔  ایک بیان میں میجر جنرل بابر افتخار نےکہا کہ سب کو معلوم ہےکورونا سے پوری دنیا متاثر ہوئی، پاکستانی قوم…

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے سینیٹ الیکشن کو مذاق بنا دیا، دنیا جانتی ہے کہ  صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے، ہم آئین کے تحت کام کریں گے۔ کراچی میں پریس…

 بھارت کی جانب سے دہشتگردوں کی حمایت پر اقوام متحدہ نے پاکستان کا مؤقف تسلیم کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم نے سلامتی کونسل کے لیے تیار 27ویں رپورٹ جاری کردی جس میں پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کیا گیا ہے۔ دہشت گردوں…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم کے لیے ہمارے پاس دو تہائی اکثریت موجود نہیں ہے۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری قوم کو سمجھنے…