سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو معاون خصوصی یا مشیر خزانہ بنانے جانےکا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اہم حکومتی شخصیت نے شوکت ترین سے رابطہ کرکے مشیر خزانہ کے عہدے کی پیشکش کی ہے اور شوکت ترین نے بطور…
پاکستان
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں کرسکتے، مکمل لاک ڈاؤن سے دیہاڑی دار طبقہ متاثر ہوگا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا وائرس کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ملک میں…
تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسین کی تیاری پنجاب یونیورسٹی کے سکول آف بائیو لوجیکل سائنسز اور سکول آف بائیو کیمسٹری کے سائنسدانوں کی ٹیم نے کی۔ کورونا ویکسین کی تیاری میں یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک سال تک مسلسل کام…
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری ہے اور قبضہ مافیا سے ایک ایک انچ سرکاری اراضی واگزار کرانے تک آپریشن جاری رہے گا۔اب تک صوبہ بھر…
وزیراعظم عمران خان کو بحرین کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ سلمان بن حماد نے فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کرنےکے ساتھ جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم…
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد امریکن زاہد قریشی کو ڈسٹرکٹ کورٹ کا جج نامزد کر دیا۔ نیوجرسی سے تعلق رکھنے والے زاہدقریشی کی توثیق کر دی گئی تو وہ وفاقی ڈسٹرکٹ جج کی حیثیت سے خدمات انجام دینے…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان یوکرین کے ساتھ تعلقات، ہر شعبے میں تعاون کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل…
نیوا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گیبریئسس اور 14 ممالک نے کورونا کی جائے پیدائش سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مزید تفتیش کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
کراچی: ڈالر کی قیمت مزید 50 پیسے کمی سے 21 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ آئی ایم ایف بیل آوٹ پیکیج کی بحالی کے بعد پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایکسٹینڈ فنڈ فیسلیٹی کے تحت بجٹ سپورٹ کے…
حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مبینہ فراڈ اور منی لانڈرنگ کے مقدمات درج کرلیے گئے۔ جیو نیوزکے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)لاہورکی تحقیقاتی ٹیم نے3 ارب14 کروڑ…
