لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے وطن عزیز کو غےرمعمولی حالات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اور اس صورتحال کے تناظر مےں پنجاب حکومت نے کورونا.
لاہور (جنرل رپورٹر)عدنا ن شاہد فاﺅ نڈیشن کے زیر اہتما م خبریں گرو پ کی جا نب ”خبریں رضاکار ٹیم“ کی جانب سے دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ کو افطاری تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری.
لاہور(لیڈی رپورٹر) فوڈ پانڈا، روڈرنر، چیتا اور کھانا سپلائی کرنیوالی اس طرح کی تمام کمپنیوں کیخلاف پنجاب بھر میں سخت آپریشن شروع ہونیوالا ہے، چیئرمین فوڈ اتھارٹی عمر تنویر بٹ کا کہنا ہے کہ تمام.
لاہور (خصوسی ر پورٹر) شہرمیں کرونا وائرس کے باعث لگنے والے جزوی لاک ڈاو¿ن میں نرمی کر دی گئی ،تمام ناکوں سے رکاوٹیں ہٹا کر سڑکوں کو کھول دیا گیا۔ ایک روز قبل چھٹی کا.
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ صنعت ،کاروبار اور ملازمتوں سے متعلق ای سی سی نے دو پیکیج منظورکیے ہیں جو(آج) پیر کو وفاقی کابینہ.
لاہور (مہران اجمل خان سے) پنجاب میں جزوی لاک ڈاﺅن میں نرمی کے باعث گزشتہ تین روز کرونا وائرس کے فی دن اوسطاً 47فیصد کنفرم مریضوں کا اضافہ جبکہ صوبائی دارلحکومت میں 60فیصد کنفرم مریض.
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں اشرافیہ کی ضروریات اور مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے پالیسیاں تشکیل دی جاتی تھیں، کورونا وائرس کے چیلنج سے.
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی ) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات مقر ر کردیا گیا ہے جبکہ سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات بنا دیا گیا.
اسلام آباد( و یب ڈ سک) عاصم سلیم باجوہ کو فردوس عاشق اعوان کی جگہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے۔فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے ہٹاکر عاصم.