تازہ تر ین
پاکستان

وزیراعظم عمران خان کا آزاد کشمیر کا دورہ، برفانی طوفان میں زخمی افراد کی عیادت

مطفر آباد: وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے برفانی تودے گرنے سے زخمی ہونے والے افراد سے اسپتال میں ملاقات کی۔وزیراعظم عمران خان اپنی تمام مصروفیات ترک کرکے آزاد کشمیر.

بارشیں برفباری جاری،راستے بند ،جاں بحق افراد کی تعداد 93ہوگئی ،تودہ گرنے سے 3گاڑیاں تباہ

اسلام آباد /کوئٹہ /مظفر آباد /نیلم /پشاور (نمائندگان خبریں)آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث مختلف حادثات کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد93ہوگئی برفانی تودہ.

بھارت میں مسلمانوں پر حملے درجنوں گھر نذر آتش مسجد پر بھی دھاوا ،مودی کے خلاف کئی شہروں میں دھرنے

بنگلور‘ ممبئی‘ نئی دہلی‘ کولکتہ (نیٹ نیوز) آسٹریلیا کی ٹیم ون ڈے سیریز کھیلنے کےلئے بھارت میں موجود ہے ہاں پر دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے ون ڈے کے دوران شائقین کی بڑی تعداد بھارتی.

اتحادی منانے کی حکومتی کوشش تیز،گورنر سندھ کی پیر پگاڑا سے ملاقات ،جہانگیر ترین کی سر براہی میں حکومتی وفد آج ق لیگ سے ملے گا

کراچی (وقائع نگار خصوصی)وفاقی حکومت میں شامل اتحادی جماعتیں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے بعد مسلم لیگ(ق)بھی ناراض ہوگئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی.

آزادکشمیر میں برفانی تودے کی زد میں آکر 21 افراد جاں بحق

 مظفر آباد: آزادکشمیر میں شدید برفباری کے دوران برفانی تودے گرنے سے 21 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔آزادکشمیر میں جاری بارشوں اور برفباری کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain