کراچی (ویب ڈیسک)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک لاک ڈاو¿ن کا متحمل نہیں ہوسکتا، صورت حال سے مزدور طبقہ متاثر ہوگا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملک میں سوشل سرگرمیاں ختم…
پاکستان
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملازمین اگرنہیں بھی آرہے، لیکن تنخواہ پوری ملے گی، ڈیلی ویجز ملازمین کو نکالا نہیں جائے گا، مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ ہماری مدد کریں، وائرس…
اسلام آباد‘ڈیرہ غازیخان(نمائندگان خبریں) وزیراعظم عمران خان نے ڈیرہ غازی خان میں سینٹرل کنٹرول روم میں ایران سے آنے والے زائرین کے لئے قرنطینہ میں کئے گئے انتظامات، اور قرنطینہ مرکز میں زائرین سے ان کی خیریت دریافت کرنے کے…
لاہور‘اسلام آباد‘ کراچی‘ پشاور(نمائندگان خبریں)کرونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں 2افراد جاں بحق ہوگئے۔صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت ضلع مردان میں ہوئی جہاں 50سالہ سعادت خان انتقال کرگیا۔ جاں بحق شہری مردان میڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج تھا اور چند…
لاہور (ویب ڈیسک) سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے موبائل فون کو بھی صاف رکھنے کا مشورہ دیدیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر انہوں نے کہا کہ صرف ہاتھوں کو دھونا…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں یکم جون تک تمام امتحانات ملتوی اور یونیورسٹی کے داخلوں میں بھی ایک ماہ کی تاخیر کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شفقت…
لاہور (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی لگادی گئی ہے جس کے بعد پنجاب بھر کے بڑے…
دتہ خیل (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان میں شدید جھڑپیں، افسر سمیت پاک فوج کے 4 جوان شہید، دتہ خیل کے علاقے میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد بھی جہنم واصل کر دیے گئے۔ تفصیلات…
لاہور (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے مری کو سیاحوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کیلئے مری کو سیاحوں کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام نے ہدایت جاری…
