تازہ تر ین
پاکستان

صدر نے خطاب میں کسی جماعت کیخلاف کوئی بات نہیں کی ، پھر ن لیگ کا بائیکاٹ کیوں ، معروف صحافی ضیا شاہد کی چینل ۵ کے پروگرام ” ضیا شاہد کے ساتھ “ میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی بڑی.

اسامہ سب سے بڑا مجاہد ، طالبان سپر طاقتوں کیخلاف ڈٹے ہوئے ہیں ، ملاعمر چاہتے تھے افغانیوں کا پاکستان میں داخلہ بند کیا جائے7مولانہ سمیع الحق کی چینل ۵ کے پروگرام ” نیوز ایٹ 7“ میں گفتگو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹر مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ طالبان اور دہشت گرددونوں متضاد ہیں طالبان تو بڑی طاقتوں کی دہشت گردی کے خلاف سینہ سپر ہیںطالبان کو دہشت گرد کہنا غلط ہے۔چینل فائیو.

وزیراعظم عمران خان کل پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کل اپنے پہلے غیر ملکی سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔پارلیمنٹ ہاو¿س میں نمائندہ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ وزیراعظم.

وزیراعظم ہاؤس کی 102 میں سے 61 گاڑیاں نیلام

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سادگی اور کفایت شعاری مہم کے تحت وزیر اعظم ہاو¿س میں گاڑیوں کی بولی کا عمل مکمل ہوگیا جس کے دوران 102 میں سے 61 گاڑیاں نیلام کردی گئیں۔ایڈمنسٹریٹر وزیراعظم ہاو¿س میجر.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain