گگومنڈی(میاں ذوالفقارسے)سسرالیوں نے خاوندکی وفات کے دوسرے دن بہوپروحشیانہ تشددکرتےہوئے دومعذوبچوں سمیت گھرسے نکال دیا۔پٹرل چھڑک کرآگ لگانے کی کوشش۔بیوہ عدت میں ہی دربدر۔نواحی گاﺅں201۔ای بی کی رہائشی آسیہ پروین کاخاوندریٹائرڈفوجی محمدعارف ٹرووالے دن فوت.
31
اگست 2018