اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرصدارت ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں 15 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے اور یو سی ایچ II کے تحت گیس.
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی، ایجنسیاں) مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس میں سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے دھرنے سے متعلق وزارت داخلہ کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دھرنے.
اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے نیب کی اپیل پر شریف برادران کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کرلیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ریمارکس میں کہا.
اسلام آباد( کرائم رپورٹر )احتساب عدالت نے شریف خاندان کیخلاف دائر ریفرنسز کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق درخواست کا فیصلہ سامنے آنے تک ملتوی کرنے کی درخواست.
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب ہاﺅس میںہونے والا مشاورتی اجلاس رنجشوں، تلخیوں اور شکوﺅں سے عبارت رہا۔ اجلاس میں محمد نواز شریف نے حکومتی کارکردگی پر.
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے احسن اقبال اور چوہدری نثار کے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ بیان بازی سے پارٹی کی ساکھ.
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کو خیر آباد کہنے والے ایم این اے طاہر اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ 20 ارکان قومی اسمبلی جلد پارٹی چھوڑ دیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق.
بورے والا(نمائندہ خصوصی) با اثر افراد کا اوور سےر کی حافظ قرآن خاتون کے رقبہ پر زبردستی قبضہ ۔ اپنی ملکےتی رقبہ کی واپسی کا مطالبہ کر نے پر خاتون کے شوہر اور سسر پر.
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے زیر تفتیش پان پتی کرپشن کیس میں پیش رقت کرتے ہوئے کلیرنگ ایجنٹ ملزم محمد یوسف اکرام کو پان پتی کی درآمد اور کسٹم.
اسلام آباد (آن لائن)سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ میں اور میرا خاندان ختم نبوت کے لئے جانیں قربان کرنے والوں میں سے ہیں ہم قادیانی نہیں بلکہ سنی مسلمان ہیں.