اسلام آباد (کرائم پورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ عدل کے نظام پر کوئی یقین نہیں ¾ بس خدا کے فضل پر یقین ہے ۔اسلام آباد کی احتساب عدالت.
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ویسٹ لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں،جہاں ان کی انجیوپلاسٹی کئے جانے کا امکان ہے۔ نجی چینل کا اپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی ہے کہ.
اسلام آباد (صباح نیوز‘ مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزےر اعظم مےاں محمد نواز شرےف نے کہا ہے کہ مجھے دہشت گردی اور لوڈشےڈنگ ختم کرنے کی سزا دی جا رہی ہے۔ کےا سی پےک کی سرماےا.
لندن ( ویب ڈیسک)بھارت صرف پاکستانی سرحد پر اور مقبوضہ کشمیر ہی میں ریاستی دہشت گردی کا مرتکب نہیں ہورہا بلکہ اس نے برِصغیر میں ماحولیاتی دہشت گردی کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے.
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہا ہے کہ پاکستان چار اکائیوں ،آزاد کشمیر او رگلگت بلتستان پر مشتمل وسائل کی دولت سے مالامال ملک ہے اوریہ سب اکائیاں مل کر ترقی کریں.
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت پہنچے تو کمرہ عدالت میں پہلے سے موجود پارٹی رہنماﺅں نے ان کا استقبال کیا اور احتراماً تمام پارٹی رہنما کھڑے ہوگئے۔ سینیٹر پرویز رشید.
کوٹ ادو (نمائندہ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا سیلاب سارے ڈاکوﺅں کا بہا لے جائے گا، شہبازشریف سب سے بڑا ڈرامہ باز ہے اسے بالی.
ملتان (خصوصی رپورٹ)جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے عدالت میں پیش نہیں ہونے پر مسلم لیگ ن کی ایم پی اے سلطانہ شاہین اور پی ٹی آئی کی رہنما نبیلہ بٹ کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے گرفتار.
لاہور (ویب ڈیسک)عوام کو معیاری اور مفت طبی سہولیات مہیا کرنا حکومت پنجاب کا اولین ترجیح رہی ہے۔یہی وجہ ہے کہ صوبہ بھر میں ہسپتال کی تعمیر و توسیع کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری.
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں بدترین دھند اور سموگ کے باعث بجلی پیداوار کرنے والے 13 پلانٹ بند کر دیئے گئے ہیں جس میں چشمہ کے چار نیو کلیئر پاور پلانٹ بھی شامل ہیں۔.