پاکستان

شکر گڑھ(ویب ڈیسک)صوبہ پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ میں پولیس نے چوری کے الزام میں خاتون ملازمہ اور اس کے شوہر کو گرفتار کرلیا، اس دوران نہ صرف مرد اہلکاروں نے خاتون پر تشدد کیا بلکہ ا±سے…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور متوقع وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس کے دوران پارٹی نے آئندہ 100 دنوں کےلیے لائحہ عمل کوحتمی شکل دے دی۔ اجلاس…

کراچی (ویب ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ آج بھی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔قیمت میں آنے والے اضافہ کے باعث انٹربینک…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان کے اگلے وزیر اعظم کے لیے عمران خان اور شہباز شریف کے درمیان مقابلہ آج ہوگا۔ قومی اسمبلی آج اپنے نئے قائد ایوان کا انتخاب کرے گی، انتخابی شیڈول کے تحت قائد ایوان کے لیے کاغذات نامزدگی…

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا، جسے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا کی منظوری کے بعد آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ…

لاہور (نادر چوہدری سے)سوشل میڈیا پر لاکھوں روپے کا فراڈ کر نے والے مختلف گروپ متحرک ، خرید و فروخت کی معروف ویب سائٹOLX پر شہری نے گاڑی خریدنے کی مد میں16لاکھ روپے ملزم کے لاہور کے علاقہ صدرمیں واقع…

لاہور (کرائم رپورٹر) گجر پورہ کے علاقے میں دوران ڈکیتی ملزمان کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی۔ تین مسلح ڈاکوو¿ں نے دوران ڈکیتی 32 سالہ خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر موقع سے فرار ہوگئے پولیس تاحال ابھی…

فیصل آباد (رپورٹ:یونس چوہدری) سرگودھا روڈ کے علاقہ میں ملازمت کا جھانسہ دےکر درندہ صفت افراد نے شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور خاتون کو چھوڑ کر فرار ہو گئے جبکہ خاتون کے شوہر کا…