Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک منٹ میں 62 مٹی کی پلیٹیں توڑ دیں
    • ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ
    • جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان واحد ملک 70سال میں 48سر براہان حکومت بنے

    By Daily Khabrainاگست 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سانگلاہل (محمد شہباز مرزا سے) پاکستان میں ہونے والے 10عام انتخابات کے نتیجہ میں قائم ہونے والی قومی اسمبلی آج 17اگست کو ملک کےا نئے وزیر اعظم کا انتخاب کرے گی، پاکستان کی جمہوری تاریخ میں 1947سے لیکر اب تک 4گورنر جنرل، 15صدور اور 9وزرائے اعظم ہو چکے ہیں، اس لحاظ سے پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے،جہاں70سال کے عرصہ میں48سربراہان مملکت (گورنر جنرل،صدور ،وزرائے اعظم ) ہوئے ہیں،15صدور میں 3نگران صدور اور29وزیر اعظم میں7نگران وزیر اعظم شامل ہیں، ,15اگست1947ءسے7اکتوبر1958ءتک11سال کے مختصر عرصہ میں4گورنر جنرل،ایک صدر اور 7وزرائے اعظم نے اپنے عہدوں کاحلف اٹھالیا،ان میںسے گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جناح15اگست47ءسے11ستمبر48ء،خواجہ ناظم الدین 14 ستمبر48ءسے17 اکتوبر51ءتک،ملک غلام محمد19اکتوبر51ءسے5اکتوبر55ءتک اور میجر جنرل سکندر مرزا6اکتوبر55ءسے 22 مارچ56ءتک رہے،صدور میں میجر جنرل سکندر مرزا23مارچ56ءکو ملک کے پہلے صدر بنے جو25مارچ58ءتک رہے،ایوب خاں نے انکا تختہ الٹ دیا،27اکتوبر58ءکو ایوب خاں صدر بن گئے جو25مارچ69ءکو از خود مستعفی ہو گئے،25مارچ69ءکوجنرل محمد یحییٰ خاں صدر بنے جو20دسمبر71ءتک رہے،جنہوں نے سقوط ڈھاکہ کے نتیجہ میں استعفیٰ دے دیا ،20دسمبر71ءکو ذوالفقار علی بھٹو صدر بنے جو13اگست73ءتک رہے،14اگست کو بھٹو وزیر اعظم بن گئے،14اگست73ءکو چوہدری فضل الٰہی صدر بنے جو 16 ستمبر 78ءتک رہے اور اپنی مقررہ مدت پوری کرکے ریٹائر ہو گئے،16ستمبر78کو ضیاءالحق صدر بنے جو17اگست88ءتک رہے وہ فضائی حادثے میں جاں بحق ہو گئے، 17اگست 88ءکو غلام اسحاق خاں صدر بنے جو8جولائی93ءتک رہے،ملک میں سیاسی بحران اور دباﺅ کے تحت مستعفی ہو گئے،8جولائی93ءکو وسیم سجاد صدر بن گئے جو13نومبر93ءتک رہے،13نومبر93ءکو سردار فاروق لغاری صدر بنے جو2دسمبر97ءتک رہے، وزیر اعظم نواز شریف سے کشیدگی کے باعث مستعفی ہو گئے،2دسمبر97ءکو وسیم سجاد پھر صدر بنے اور یکم جنوری 98ءتک رہے، یکم جنوری98ءکو محمد رفیق تارڑ صدر بن گئے جو20جون 2001ءتک رہے، 20 جون2001ءکو پرویز مشرف صدر بنے جو6اکتوبر2007ءتک رہے،6اکتوبر2007ءکو دوبارہ صدر منتخب ہو گئے اور18اگست2008ءکو مستعفی ہوگئے، 18 اگست 2008ءکو الٰہی بخش سومرو صدر بنے جو9ستمبر2008ءتک رہے، 9ستمبر2008ءکو آصف علی زرداری صدر منتخب ہو گئے جو 8ستمبر2013تک رہے ، 9ستمبر2013کو ممنون حسین صدر منتخب ہو گئے، جو تا حال صدر کے عہدے پر فائزہیں ،وزرائے اعظم میں سے ملک کے پہلے وزیر اعظم(1) لیاقت علی خاں15 اگست 1947ءکو بنے جو16اکتوبر51ءتک رہے،انہیں راولپنڈی میں جلسہ کے دوران قتل کر دیا گیا، 17اکتوبر51ءکو(2) خواجہ ناظم الدین وزیر اعظم بن گئے، جو 17 اپریل 53ءتک رہے،جنہیں گورنرجنرل غلام محمد نے برطرف کر دیا،17اپریل53ءکو(3) محمد علی بوگرہ وزیر اعظم بنے جو11اگست55ءتک رہے،انکی دستور ساز اسمبلی بھی گورنر جنرل غلام محمد نے توڑ دی تھی،11اگست55ءکو(4) چوہدری محمد علی وزیر اعظم بنے جو12ستمبر56ءتک رہے وہ خود مستعفی ہو گئے تھے ، 12ستمبر56ءکو(5) حسین شہید سہروردی وزیر اعظم بنے جو 18اکتوبر57ءتک رہے،انہیں سکندر مرزا نے استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا تھا ،18اکتوبر57ءکو (6) ابراہیم اسماعیل چندریگر وزیر اعظم بنے جو16دسمبر57ءتک رہے ،جنہیں حمائت کھو جانے پر ہٹا دیا گیا ، 18 دسمبر57ءکو(7) ملک فیروز خاں وزیر اعظم بنے جو 7اکتوبر58ءتک رہے ،انہیں ایوب خاں نے مارشل لاءنافذ کرکے ہٹا دیا تھا،7دسمبر 71ءکو(8) نور الامین وزیر اعظم بنے جو20دسمبر58ءتک رہے، جو سقوط ڈھاکہ کے بعد ہٹا دیئے گئے، 14اگست 73ءکو(9) ذوالفقار علی بھٹو وزیر اعظم بنے جو5جولائی 77تک رہے،جو ضیا ءالحق کے مارشل لاءکے نفاذ کے باعث ہٹا دیئے گئے،23مارچ85ءکو(10) محمد خاں جونیجو وزیر اعظم بنے جو 29 مئی 88 ءتک رہے،انہیں صدر ضیاءالحق نے برطرف کر دیا تھا،2دسمبر88ءکو(11) بے نظیر بھٹو وزیر اعظم بنیں جو6اگست 90ءتک رہیں،انکی حکومت بھی غلام اسحاق خاں نے ختم کر دی،6اگست90ءکو(12) غلام مصطفی جتوئی وزیر اعظم بنے جو 6نومبر 90ءتک رہے ،6نومبر 90ءکو(13) میاں نواز شریف وزیر اعظم بنے جو18اپریل93ءتک انکی حکومت صدر غلام اسحاق خان نے ختم کر دی،18اپریل 93ءکو (14) بلخ شیر مزاری وزیر اعظم بنے جو26مئی93ءتک رہے،جو نواز شریف کی حکومت کی بحالی پر اقتدار سے الگ ہو گئے،26مئی93 ءکو (15)میاں نواز شریف پھر وزیر اعظم بن گئے، جو8جولائی93ءتک رہے جنہوں نے صدر غلام اسحاق خاں سے کشیدگی کے باعث از خود استعفیٰ دے دیا،8جولائی93ءکو(16) معین قریشی وزیر اعظم بنے جو19اکتوبر93تک رہے جنہوں نے اقتدار منتخب حکومت کے سپرد کیا،19 اکتوبر 93ءکو(17) بے نظیر بھٹو دوسری بار وزیر اعظم بن گئیں ، جو 5نومبر 96ءتک رہیں، صدر فاروق لغاری نے انکی حکومت برطرف کر دی، 5 نومبر96ءکو (18)ملک معراج خالد نگران وزیر اعظم بنے جو17فروری97ءتک رہے، 17فروری97ءکو دوبارہ (19)میاں نواز شریف بنے جو 12 اکتوبر99ءتک رہے،پرویز مشرف نے انکی حکومت کو برطرف کر دیا، 21نومبر 2002ءکو (20) میر ظفر اللہ جمالی وزیر اعظم بنے جو26 جون 2004ءتک رہے،خود ہی مستعفی ہو گئے،30جون2004کو (21)چوہدری شجاعت حسین وزیر اعظم بنے جو 20 اگست2004ءکو خود ہی مستعفی ہو گئے، 20اگست2004ءکو (22)شوکت عزیز وزیر اعظم بنے جو16نومبر2007ءتک رہے،16نومبر2007ءکو (23) محمد میاں سومرو نگران وزیر اعظم بنے جو25مارچ2008ءتک رہے،25مارچ2008ءکو(24)سید یوسف رضا گیلانی وزیر اعظم بنے جو 19جون 2012 ءتک رہے،انہیں عدالت عظمیٰ نے توہین عدالت پر نااہل قرار دے دیا،22جون2012 ءکو(25) راجہ پرویز اشرف وزیر اعظم بنے جو25مارچ 2013ءتک رہے، 25مارچ 2013ءکو (26)میر ہزار خاں کھوسو نگران وزیر اعظم بنے جو4جون2013 تک رہے، 5جون 2013کو (27)میاں نواز شریف وزیر اعظم بنے جنہیں 28جولائی 2017کو عدالت عظمیٰ نے نا اہل قرار دے دیا،یکم اگست2017ءکو (28)شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم بن گئے جو 10ماہ تک وزیر اعظم رہے، یکم جون2018 کوجسٹس(ر) ناصر الملک 7ویں نگران اور مجموعی طور پر29ویںوزیر اعظم جو18گست تک رہےں گے ،29وزرائے اعظم میں سے 7بطور نگران وزیر اعظم آئے، نگران وزیر اعظم بلخ شیرمزاری کی مدت کم رہی،بلخ شیر مزاری صرف38دن وزیر اعظم رہے،وسیم سجاد 2ماہ 5دن تک بھی وزیر اعظم رہے،کسی بھی وزیر اعظم نے اپنی پارلیمانی مدت پوری نہیں کی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.