پاکستان

اسلام آ باد(ویب ڈیسک)پاکستان دورے پرآئے ہوئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے وفد نے3ماہ میں پاکستان کو12 نکات پر مکمل عملدرآمد کرنے کا ٹارگٹ دے دیا ہے جس میں دہشت گردی میں استعمال ہونے والی رقوم…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق صدر پاکستان جنرل (ر) ضیا الحق اورسابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل اختر عبدالرحمن کی30 ویں برسی آج 17 اگست بروز جمعا آلمبارک کومنائی جارہی ہے۔سابق صدر پاکستان جنرل (ر) ضیا الحق کی برسی کے…

راولپنڈی(ویب ڈیسک)پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے جس میں پاکستان نے بھارت کی جانب سے دانستہ طور پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق…

کراچی (ویب ڈیسک)کراچی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تقریب برداری پر کھلاڑیوں نے جشن کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے انصاف ہاﺅس میں وزیراعظم کاانتخابی عمل بڑی سکرین پردکھانے کی تیاریاں…

کراچی(ویب ڈیسک)ملک کی معروف مذہبی تنظیم اور تبلیغ اسلام کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کے ترجمان نے سوشل میڈیا پر دعوت اسلامی کے امیر مولانا الیاس قادری کی لندن میں مبینہ جائیداد کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو مسترد…

لاہور(ویب ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ پاکستانی جمہوریت میں آنے والی تبدیلی بہت اچھی بات ہے ،عمران خان کمزوری…

کراچی (ویب ڈیسک)سینئر وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف علی زرداری کے وارنٹ جاری ہونے کی تردید کردی، ان کا کہنا ہے کہ عدالت نے آصف علی زرداری کے وارنٹ جاری نہیں کیے، میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی…

کراچی(ویب ڈیسک)بینکنگ کورٹ نے جعلی بینک اکاو¿نٹس کیس میں گرفتار انور مجید اور ان کے بیٹے اے جی مجید کا ایک ہفتے کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔وفاق تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) نے گزشتہ روز ا?صف زرداری کے قریبی ساتھی…