پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان ملک کے بائیسویں وزیرِاعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے 176 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف کے حصے…

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کل (ہفتہ کو) صبح 9 بجے بطور وزیر اعظم پاکستان حلف اٹھائیں گے اور وزیر اعظم ہا?س میں ہی رہائش اختیار کریں گے۔ پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق عمران خان…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سردار عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب نامزد کرنے کے لیے پی ٹی آئی کی مشاورت…

پشاور(ویب ڈیسک) گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا کاکہنا تھا کہ میں نے استعفیٰ صدرمملکت کو بھجوادیا ہے،وزیراعلیٰ سے حلف لینا آئینی ذمہ داری تھی اور میں نے نومنتخب وزیراعلیٰ سے…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک کے 22 ویں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے اور نیا قائد ایوان چننے کے لیے ایوان دو حصوں میں تقسیم ہوگیا جس میں اراکین وزارتِ عظمیٰ کے امیدواروں عمران خان…

لاہور (ویب ڈیسک )بھارتی سابق کرکٹر اور وزیر نوجوت سنگھ عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے واہگہ بارڈر سے ہوتے ہوئے لاہور پہنچ گئے ہیں۔ واہگہ بارڈر پر نوجوت سنگھ کا استقبال رینجرز کی جانب سے…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے انتخاب کے معاملے پر مسلم لیگ (ن)اورپیپلز پارٹی کی راہیں جداہو چکی ہیں لیکن پارلیمنٹ ہا?س آمد کے موقع پر مسلم لیگ (ن)کے رہنما ایاز صادق اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ ایک ہی…

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک کے 22 ویں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے اور نیا قائد ایوان چننے کے لیے ایوان دو حصوں میں تقسیم ہوگیا جس میں اراکین وزارتِ عظمیٰ کے امیدواروں عمران خان…