لاہور (خصوصی رپورٹ) ملک بھر میں حالیہ مردم شماری کی بنا پر ہونے والی حلقہ بندیوں کے باعث قومی اسمبلی کی 28 جبکہ صوبائی اسمبلی کی 56 سیٹیں بڑھ سکتی ہیں ، اس امر کا.
کراچی (وقائع نگار خصوصی) ایم کیوایم کے خلاف قانون کا شکنجہ مزید سخت ہوگیا، ایف آئی اے نے تمامبینکوں سے متحدہ کے تین اداروں اور دس رہنماو¿ں کے اکاو¿نٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔ریاست مخالف اقدامات.
لکی مروت (نیٹ نیوز) تحرٓیک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی کے خلاف کرپشن کے ثبوت دینے والے ٹھیکیدار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ایکسپریس نیوز کےمطابق پی ٹی آئی کی باغی رہنما.
لاہور (خصوصی رپورٹ) محکمہ صحت نے نومولود بچوں کیلئے ڈبے کے دودھ کی تیاری اور فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیصلہ پر عملدرآمد کا آغاز پبلک سیکٹر میں واقع ایسے.
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز نے روزنامہ خبریں کی 25 ویں سالگرہ پر چیف ایڈیٹر ضیا شاہد، ایڈیٹر امتنان شاہد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ روزنامہ خبریں نے کھیلوں کی پرموشن.
قذافی لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قذافی سٹیڈیم میں ”گو نواز گو“ کے نعرے‘ پولیس اہلکاروں نے نوجوانوں کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور سری لنکا میں تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ.
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں اگر موقع ملا تو پاکستان کی ایکسپورٹ ساٹھ بلین ڈالر تک لے کر آئیں گے اور پاکستان کواپنے پیروں پرکھڑا کریں گے.
لندن(ویب ڈسک ) سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کے شیڈول میں پھر تبدیلی کردی گئی ۔ سابق وزیراعظم اب2 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف جدہ سے دوبارہ لندن.
کراچی (ویب ڈسک ) رینجرز کی کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں کارروائی ، خالی پلاٹ میں زیر زمین چھپائی گئی اسلحے کی کھیپ پکڑی گئی ، ترجمان رینجرز کہتے ہیں کہ اسلحہ ایم کیو.
اسلام آباد: (ویب ڈسک) پاک فضائیہ کی پہلی کثیر الملکی انسداد دہشت گردی فضائی مشقیں مکمل ہو گئیں۔ مشقوں میں فائٹر پائلٹس اور تکنیکی عملے نے انسداد دہشتگردی کے خلاف فضائی جنگ کیلئے خصوصی تربیت.