لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 132 میں حمزہ شہباز اپنے والد شہبازشریف کے حق میں دستبرار ہو گئے اور اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 132.
پشاور(ویب ڈیسک ) پشاوربورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ نتائج کااعلان کردیا گیا جس کے مطابق ایک لاکھ 54ہزار 511 طلبانے امتحانات میں حصہ لیا۔نویں جماعت میں مجموعی کامیابی کاتناسب 53 فیصداوردسویں جماعت میں.
(نمائندہ خصوصی) صدر پیپلز پار ٹی ویمن و نگ پنجا ب این اے 132سے امیدوار قومی اسمبلی ثمینہ خا لد کھر گی نے کہا ہے کہ شہباز شرےف کا کراچی مےں ناکام ترےن دورہ رہا.
اسلام آباد (ویب ڈیسک)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔صدرِ مملکت ممنون حسین نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کو ان کے عہدے سے ہٹانے.
پھول نگر ( نامہ نگار )پھول نگر ( نامہ نگار )پھول نگرسابقہ ایس ایچ اوتھانہ سٹی پھول نگر میں چارملزمان سے ملکر حولات میں بند چورکو وحشیانہ تشدد کرکے ہلاک کردیا ایس ایچ ا و.
لاہور (شعیب بھٹی)سےکو رٹی تھرےٹ ےا قانو ن شکن پو لیس افسران ،بڑے افسر کا بڑا کارنامہ،قانو ن کے ر کھوالے ہی قانو ن شکن بن گئے ۔ڈی آئی جی آ پرےشز کے زےر استعما.
لاہور(نمائندہ خصوصی )الیکشن 2018 اندرون شہر میں مسلم لیگ ”ن“ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے علاوہ متحدہ مجلس عمل ،تحریک لبیک پاکستان کے درمیان لڑا جا رہا ہے ، حلقہ این اے 124 سے.
لاہور (آن لائن) پاکستان تحرےک انصاف کی سےنئر مرکزی رہنما و امےدوار اےن اے 125ڈاکٹر ےاسمےن راشد نے کہاہے کہ (ن) لےگ اور پےپلز پارٹی کی وجہ سے ملک آج مسائل کا گڑھ بن چکا.
جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) جھنگ کے اہم حلقے این اے ایک سو پندرہ سے پہلی بار چار خواتین مد مقابل ہوں گی، دو سیاسی خاندانوں کے درمیان تگڑا جوڑ پڑے گا۔ لیکشن 2018 میں جھنگ کے.
لاہور (خبر نگار) لاہور کے کئی حلقوں میں مسلم لیگ ن کے رہنماو¿ں اور کارکنان میں اختلافات تاحال برقرار ہیں، پی ٹی آئی کی طرح ن لیگ بھی یوٹرن پارٹی بن گئی کئی حلقوں میں.