تازہ تر ین
پاکستان

تحریک انصاف کا صادق سنجرانی کی بطور چیئرمین سینیٹ نامزدگی کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف اور بلوچستان کے ا?زاد سینیٹرز نے صادق سنجرانی کو بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدس بزنجو کی قیادت میں بلوچستان کے آزاد سینیٹرز کا وفد.

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے سیاسی پھینکنے والے شخص کو معاف کردیا،فیض کو رہا کردیا گیا

سیالکوٹ(ویب ڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ورکرز کنونشن کے دوران سیاسی پھینکنے والے شخص کو معاف کردیا۔ جس پر پولیس نے سیاسی پھینکنے والے شخص کو رہا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ورکرز کنونشن.

پیپلزپارٹی کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ حتمی،رضا ربانی بھی امیدوارہوئے تو ووٹ نہیں دیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا اصولی موقف ہے کہ بلوچستان سے چیئرمین سینٹ آناچاہئے،ان کا کہناتھا کہ پیپلزپارٹی کے امیدوارکوووٹ نہ دینے کافیصلہ حتمی ہے،.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain