تازہ تر ین
پاکستان

با اثر سیاستدان قبضہ مافیا بن گئے ، پولیس اور پٹواری مکروہ دھندے میں شامل ، چینل ۵ کے پروگرام ” ہاٹ لنچ “سروے میں نمائندگان کی شہریوں سے گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری زمین ہو یا غیر سرکاری قبضہ مافیا بااثر افراد کے ساتھ ملکر کارروائیاں کرتا رہتا ہے۔ قبضہ مافیا کیلئے پٹواری کے ساتھ ملکر زمینوں پر قبضہ کرنا بہت معمولی بات ہے۔.

ن لیگ نے الیکشن اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے جیتے : علی احمد ڈھلوں ، اب عوام بیوقوف نہیں بنے گی : میاں سیف الرحمان ، ریحام کے الزامات کا ذکرمناسب نہیں رہیگا : اعجاز حفیظ، آنیوالی حکومت ہی لوڈشیڈنگ ختم کر سکتی ہے: روبینہ ثروت، چینل ۵ کے پروگرام ” کالم نگار “ میں گفتگو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار علی احمد ڈھلوں نے کہا ہے کہ نیب کو متحرک رہنا چاہیے ابھی تک انکوائری شروع ہوئی ہے۔ چینل ۵ کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے.

پھولنگر ، بگڑے رئیس زادوں کا زمین پر قبضہ کی خاطر محنت کش پر وحشیانہ تشدد ، پولیس سے ساز باز کا انکشاف ”خبریں ہیلپ لائن “ میں پولیس گردی کیخلاف ورثاءکا شدید احتجاج

پھول نگر (نامہ نگار) نواحی گاﺅں بونگا بلوچاں میں تھانہ صدر پولیس نے رئیس زادوں کے ساتھ ملکر زمین پر قبضہ کرنے کی کوشش۔ محنت کش اور اس کے بیٹے کو حوالات میں بند کردیا.

جمائمہ عمران خان کے دفاع میں میدان میں آ گئیں

لندن (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ ریحام خان کی نئی آنے والی کتاب کے حوالے سے عمران خان کے دفاع میں میدان میں آ گئیں۔جمائمہ گولڈ اسمتھ نے.

سابق چیف جسٹس سے بد سلوکی کیس،بڑے بڑے افسران کھڈے لائن ،کمرہ عدالت سے گرفتار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے افتخار چوہدری بدسلوکی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اسلام آباد پولیس اور سابقہ انتظامیہ کے افسران کے خلاف سزاو¿ں کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیا۔عدالت نے سابق آئی جی.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain