Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 27ستمبراحتجاج سیاسی سرگرمیاں تیز وزیر اعطم و اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلئے رابطے
    • حوثیوں کا بابالمند ب پر مکمل کنٹرول کا دعوی
    • لوڈ شیڈنگ پروزیراعظم برہم کسی بھی علاقے میں2 گھنٹے سے زیادہ بجلی بند نہ کرنے کا حکم
    • پولینڈ روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ
    • فیلڈ مارشل امن کیلئے پھر متحرک
    • سکیورٹی فورسز کا کرم میں کامیاب آپریشن افغان خارجی سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
    • آبنائے ہرمز میں جہازوں کی محفوظ آمدورفت ایران ‘ عمان ‘ خلیجی ممالک کا اجلاس پیرکوہوگا
    • نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ
    • مشرق وسطی میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں
    • لانگ مارچ کیس چیف سیکٹری ای جی کے پی سے بیان حلفی طلب
    • مریم نوازکا ساہیوال میں جلد 14مزید الیکٹروبسیں جلد فراہم کرنے کا اعلان
    • حمزہ شہباز کا دورہ پمز متاثرہ والدین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار
    • میر ی ٹیچر مجھے بچپن میں سونو سونو کہتی تھی: حکیم بابر
    • علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • ن لیگی وزرائ’ ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ
    • قائداعظم محمد علی جناح کا 78واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایاگیا
    • سری لنکا نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ فائنل میں جگہ بنا لی
    • شمالی کوریا کے حکمراںکم جونگ کا ایک چھوٹا بچہ بھی ہے: جنوبی کورین انٹیلی جنس ایجنسی
    • کے پی اسمبلی:کورم پورا نہ ہونے کے باوجود مریم نواز کیخلاف قرارداد منظور ہونے کا انکشاف
    • میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کو ضرور پسند آئے گا

    By Khabrain Newsاپریل 3, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واٹس ایپ میں ایسے متعدد فیچرز ہیں جو آپ کو اپنے پیاروں، دوستوں یا دفتری ساتھیوں سے جڑنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

    مگر لاتعداد گروپ چیٹس، چینلز اور کمیونٹیز کا حصہ بننے کے بعد تمام میسجز کو غور سے پڑھنا بہت مشکل ہو جاتا ہے جس کے باعث کئی بار اہم پیغامات پڑھنے سے رہ جاتے ہیں۔

    اس مسئلے کا حل میٹا کی جانب سے ایک نئے فیچر کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔

    WABetaInfo کی ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ایک نئے ٹول پر کام کیا جا رہا ہے جو متعدد ان ریڈ (unread) میسجز کی سمری فراہم کرے گا۔

    اس فیچر کا مقصد ان افراد کو مدد فراہم کرنا ہے جو متعدد چیٹ گروپس کے رکن ہوتے ہیں اور اکثر متعدد میسجز پڑھ نہیں پاتے۔

    رپورٹ کے مطابق فیچر کی خاص بات ہی یہ ہے کہ صرف کسی ایک چیٹ کی بجائے آپ متعدد ان ریڈ میسجز کو سلیکٹ کرکے ان کی سمری حاصل کرسکیں گے۔

    رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ اس کے لیے پرائیویٹ پراسیسنگ نامی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا تاکہ واٹس ایپ یا میٹا اوریجنل میسجز یا اے آئی سے تیار کردہ سمریز تک رسائی حاصل نہ کرسکیں۔

    رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ فیچر ان چیٹس پر کام نہیں کرے گا جن میں ایڈوانسڈ چیٹ پرائیویسی کو ان ایبل کیا جائے گا۔

    ابھی اس فیچر کے بارے میں کافی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں جیسے یہ واضح نہیں کہ چیٹ سمری کو اسی چیٹ کے یوزر انٹرفیس میں ڈسپلے کیا جائے گا یا الگ میٹا اے آئی چیٹ اوپن ہوگی۔

    یہ فیچر ابھی واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں دیکھنے میں آیا ہے۔

    تو یہ کہنا مشکل ہے کہ اسے کب تک تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جا سکتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.