استنبول:(ویب ڈیسک ) ترکی نے 57 اسلامی ممالک کو ساتھ ملا کر دنیا کی سب سے بڑی فوج بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے قیام کا مقصد جان کر امریکا اور اسرائیل کے.
اسلام آباد(ویب ڈیسک) یوم پاکستان کی مناسبت سے شکر پڑیاں گراو¿نڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی پریڈ ہوئی۔ شکر پڑیاں پریڈ گراو¿نڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کا اہتمام کیا گیا.
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اور کالم نگار توصیف احمد کان نے کہا ہے کہ راو¿ انوار کی عدالت سے خط.
لاہور:(ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے واضح کیا ہے کہ جوڈیشل مارشل لا کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں، نہ مارشل لا باہر سے ہے اور نہ مارشل لا اندر سے.
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ راﺅ انوار ے بارے.
لاہور(کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں (ن) لےگی سےنےٹر اسحاق ڈارکی رہائشگاہ کیلئے پارک اکھاڑکرسڑک بنانے پر ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثارنے 10 روز میں پارک کو اصل حالت میں.
اسلام آباد (آن لائن) رہنما تحریک انصاف بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقررکردیا گیا چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بینچ منگل کوکیس کی سماعت کرے گا۔یاد رہے.
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے احتساب عدالت کی جانب سےایک ہفتے کےلئے استثنیٰ کی دارخواست مسترد ہونے پر کہا ہے کہ امی نے فون پر.
اسلام آباد(اے این این، آئی این پی ) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے نیب ریفرنسز میں حاضری سے استثنی کی دائر مسترد کردی۔جمعرات کو.
اسلام آباد (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی و استحکام کا راز جمہوریت ہی میں پوشیدہ ہے، درپیش چیلنجوں سے نبردآزما ہونے کےلئے ضروری ہے کہ جمہوری.