کراچی، اسلام آباد، لاہور (آئی این پی‘ این این آئی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آصف زرداری 23دسمبر کو کراچی پہنچ رہے ہیں،اگر آصف زرداری ہمارے ساتھ پاکستان میں ہوں گے تو ہم حکومت سے…
پاکستان
لاہور (خصوصی رپورٹ)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبائی دارالحکومت میں دو کالعدم مذہبی تنظیموں کے 5دہشت گردوں کے داخلے کی ایک حساس ادارے کی خفیہ رپورٹ لاہور پولیس کو اہم مقامات کی سکیورٹی سخت کرنے کا حکم جاری کیا ہے جس…
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں نئے خطرے نے سرا±ٹھا لیا، پراسرار بیماری چکن گونیا وائرس سے شاہ فیصل کالونی اور ملیر میں سیکڑوں افراد بیمار پڑگئے۔ مچھروں سے پھیلنے والے بیمار سے ایک ماہ میں چالیس ہزار سے زائد کیسز…
اسلام آباد، لاہور( این این آئی، آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ بلاول کے سیاسی استاد شاید ان کی بھلائی نہیں چاہتے،پاناما دستاویزات میں بھٹوخاندان کا ذکرضرور ہے،بلاول کو ان کا میڈیا سیل یہی بتا…
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کی کمیونسٹ پارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے انٹرنیشنل ڈیپارٹمنٹ کے وائس منسٹر زینگ شی سانگheng Xiaosong) (Mr. Z نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے ا مور،…
ڈیرہ غازی خان/لاہور( نمائند گان خبریں) ڈیرہ غازی خان کے علاقے رکھ روجھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 5 دہشت گردہلاک جب کہ دہشت گردوں کے 4 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ڈیرہ…
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے بھارت کو ”منہ توڑ دفاعی جواب“ دینے کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپو رٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے بھارت کی جانب سے سرحدوں پر اشتعال انگیزی دوبارہ شروع کرنے کی پالیسی…
اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیراعظم نواز شریف پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم تمام کالعدم تنظیموں کے ساتھ آپس میں ملے ہوئے ہیں اور وہ ان کی حمایت کرتے ہیں۔…
