Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انوسٹمنٹ قیصر احمد شیخ پاکستان’ ملائیشیا کے تاجروں کی جانب سے دی گئی تقریب میں شریک ہیں۔
    • پتھرپیسنے والی فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی ہلاکتوں پر معاوضہ ادا نہ کرنے کے خلاف درخواستوںپر محکمہ لیبر سے تفصیلات طلب
    • ریاض میں ہونیوالا خلیج تعاون کونسل اور یورپی یونین کا سربراہی اجلاس ملتوی
    • متوسط طبقے کو اپنا گھر دینا حکومت کی ترجیح ہے: بلال یاسین
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر رانا تنویر حسین گلوبل وہیٹ پروگرام کے ڈائریکٹر فلیویو برسگیلو سے فوڈ سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
    • پاکستان اور روس میں تعلیمی تعاون کے وسیع امکانات : روسی تعلیمی اتاشی گلیب شوبن
    • وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے فراہم کردہ جدید بلٹ پروف گاڑیاںبنوں پولیس لائن پہنچ گئیں
    • ڈاکٹرز پر غفلت کا الزام خاتون دوارن آپریشن جان بحق
    • چنگا بنگلیال کے علاقے میں چوری کی واردات، مقدمہ درج
    • وزیر اعظم کو دم توڑتی زرعی معیشت بارے عملی اقدامات کرنے چاہیں،کسان ونگز
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین کا پاکستان چائنہ بزنس فورم کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
    • چور نجی کوریئر سروس کا پارسل بھرا بیگ لے اڑے، مقدمہ درج
    • راولپنڈی:موٹر سائیکل اور گاڑی میں خوفناک تصادم، 2افراد جاں بحق
    • 9 مئی واقعات’ملزم کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور پی این آئی ایل سے نام نکالنے کی درخواست خارج
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ بسنت 2027 ء کے 10 روزہ انعقاد کیخلاف درخواست غیر ضروری قرار دیتے مسترد
    • جائیداد تقسیم کیس’صرف رجسٹری کے ہونے سے ہر بات ثابت نہیں ہوتی:لاہور ہائیکورٹ
    • کینیڈین ہائی کمیشن اور کشف فائونڈیشن کی10سالہ شراکت داری مکمل
    • باجوڑ:ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے میں شہید ہونے والے باجوڑ کے نوجوان رضوان اللہ کی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آر ایس ایس سربراہ کے دورہ امریکا پر خالصتان حامی سکھوں کا احتجاج

    By Khabrain Newsاگست 30, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیو یارک کے میڈیسن اسکوائر گارڈن کے باہر بھارتی حکومت اور ہندو قوم پرستی کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، جہاں خالصتان حامی سکھ مظاہرین نے بھارتی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔
    مظاہرین نے بھارت میں سکھوں، مسلمانوں اور مسیحیوں کے ساتھ مبینہ امتیازی سلوک اور انسانی حقوق کی صورتحال پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ یہ احتجاج آر ایس ایس سربراہ کے نیو یارک دورے کے موقع پر کیا گیا۔
    خالصتان حامی تنظیم سکھس فار جسٹس (SFJ) کے جنرل کونسل گُرپت ونت سنگھ پنوں نے آر ایس ایس اور بی جے پی کی قیادت پر بھارت کو مبینہ طور پر ’’ہندو راشٹر‘‘ میں تبدیل کرنے کی کوششوں کا الزام عائد کیا۔
    گُرپت ونت سنگھ پنوں نے اپنے خطاب میں 1984 کے آپریشن بلیو اسٹار، 1992 میں بابری مسجد کی شہادت اور منی پور میں مسیحیوں کے خلاف ہونے والے تشدد کا حوالہ دیتے ہوئے بھارتی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کی۔
    انہوں نے بھارتی ریاستی اداروں پر بھی سکھوں، مسلمانوں اور مسیحیوں کے خلاف مبینہ طور پر استعمال ہونے کا الزام عائد کیا اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر زور دیا۔
    احتجاج کے دوران مظاہرین نے بھارتی حکومت اور ہندو قوم پرستی کے خلاف مختلف نعرے لگائے، جبکہ آر ایس ایس اور بی جے پی کی پالیسیوں پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان

      ریاض میں ہونیوالا خلیج تعاون کونسل اور یورپی یونین کا سربراہی اجلاس ملتوی

      امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.