Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • CDAکی اسلام آباد کو جدید دارالحکومت بنانے کیلئے کاموں میں تیزی
    • رضوان سعید شیخکستان پویلین کے دورے کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔
    • وفاقی وزیراحد خان چیمہ 2027کیلئے عالمی بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بورڈز آف گورنرز کے چیئرمین نامزد
    • مشرقِ وسطی میں سپلائی کے خدشات برقرار تیل کی قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان
    • فیصل ہلز انتظامیہ تشدد معاملہ، مقدمہ درج نہ کئے جانے کیخلاف احتجاج کا فیصلہ
    • بنکاک: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ ورلڈ بینک کے صدر اجے بانگا سے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف اجلاس میں شریک ہیں۔
    • سفیرِ پاکستان کا سان فرانسسکو میں ٹیک کرنچ میں قائم پاکستان پویلین کا دورہ
    • قبائلی عمائدین کا علاقائی ترقیاتی کونسل کے قیام الگ انتظامی نظام کا خیر مقدم
    • تھانہ جاتلی دوہرے قتل کا ملزم 12 سال بعد گرفتار
    • پنجاب کی سول و سیشن عدالتوں کے موسمِ سرما کے اوقات جاری
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال نیوشاہین کے حوالے سے نوجوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 6 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • صرافی مارکیٹ 24 کیرٹ سونے کا نیا ریٹ 432000 روپے مقرر
    • جاتلی پولیس کی کارروائی، دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • ایبٹ آباد سے چکوال آکر لاپتہ ہونیوالے بچوں کی فائل فوٹوز۔
    • چکوال آنیوالی خاتون اپنے تین کمسن بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
    • جناح اقبال ساتھ ایشین فورم کے زیر اہتمام مستحق بیوہ خواتین میں راشن تقسیم
    • پاک چین دوستی چٹان کی طرح مضبوط ہے: ڈاکٹر ظفر الدین
    • چک بیلی روڈ پر موٹر سائیکل اور سوزوکی پک اپ میں تصادم 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
    • مجرم گلفراز کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ریاض میں ہونیوالا خلیج تعاون کونسل اور یورپی یونین کا سربراہی اجلاس ملتوی

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض (این این آئی) سعودی ہوائی اڈوں پر میزائل حملوں کے باعث خلیج تعاون کونسل اور یورپی
    یونین کا سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے ، نئی تاریخ کا فیصلہ فریقین باہمی مشاورت سے کریں گے ۔ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی)کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد البدیوی نے جی سی سی اور یورپی یونین کے سربراہی اجلاس کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے، جو 24 اکتوبر 2026 کو ریاض میں ہونا تھا،اجلاس کی نئی تاریخ کا فیصلہ جی سی سی اور یورپی فریقین باہمی مشاورت سے کریں گے۔ یہ فیصلہ حوثی گروپ کی جانب سے سعودی عرب اور اس کے شہری بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کی مسلسل کوششوں کے پیش نظر کیا گیا ہے، جن سے شہریوں کی سلامتی اور تحفظ کو خطرات لاحق ہیں، اس کے علاوہ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر آپریشنز کی معطلی میں توسیع اور اجلاس میں شرکت کرنے والے وفود کی سلامتی کے خدشات کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔ جی سی سی کے جنرل سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں جاسم محمد البدیوی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جی سی سی اور یورپی یونین سربراہی اجلاس کے انعقاد کے لیے موزوں حالات پیدا کرنے کے لیے کام جاری رکھیں گے تاکہ دونوں تنظیموں کے رکن ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے اور آگے بڑھانے کے طویل مدتی مقاصد حاصل کیے جا سکیں اور ان کے ممالک اور عوام کے لیے ترقی و خوشحالی کو فروغ دیا جا سکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بنکاک: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ ورلڈ بینک کے صدر اجے بانگا سے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف اجلاس میں شریک ہیں۔

      ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان

      امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.