راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر ہاسنگ پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ متوسط طبقے کو اپنا گھر دینا حکومت کی ترجیح ہے اپنا گھر، اپنی چھت سکیم کے تحت 1 لاکھ 26 ہزار 239 گھر مکمل ہو چکے ہیں یہ بات انہوں نے گزشتہ روز راولپنڈی کے دورے کے دوران کہی اس موقع پر انہوں نیاپنا گھر، اپنی چھت منصوبے کا معائنہ کیا بلال
یاسین نے کہا کہ متوسط طبقے کو اپنا گھر دینا حکومت کی ترجیح ہے۔ حکومت پنجاب کے تعاون سے شہری گھروں کے مالک بن رہے ہیں۔ اپنا گھر، اپنی چھت کے تحت 2 لاکھ 17 ہزار 520 گھرانوں کو مالی معاونت کی گئی ہے جبکہاپنا گھر، اپنی چھت کے تحت 1 لاکھ 26 ہزار 239 گھر مکمل ہو چکے ہیں بعد ازاں صوبائی وزیر نے چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے کا دورہ کیا اور چہان ڈیم فلٹریشن پلانٹ کی تعمیر کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ چہان ڈیم منصوبہ راولپنڈی کے لئے وزیر اعلی پنجاب کا تحفہ ہے۔ چہان ڈیم واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ اگلے سال مکمل ہوگا جس سے اڑھائی لاکھ سے زائد شہری مستفید ہوں گے اور چہان ڈیم سے راولپنڈی کے متعدد علاقوں کو صاف پانی فراہم ہوگا۔
بریکنگ نیوز
- CDAکی اسلام آباد کو جدید دارالحکومت بنانے کیلئے کاموں میں تیزی
- رضوان سعید شیخکستان پویلین کے دورے کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔
- وفاقی وزیراحد خان چیمہ 2027کیلئے عالمی بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بورڈز آف گورنرز کے چیئرمین نامزد
- مشرقِ وسطی میں سپلائی کے خدشات برقرار تیل کی قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان
- فیصل ہلز انتظامیہ تشدد معاملہ، مقدمہ درج نہ کئے جانے کیخلاف احتجاج کا فیصلہ
- بنکاک: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ ورلڈ بینک کے صدر اجے بانگا سے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف اجلاس میں شریک ہیں۔
- سفیرِ پاکستان کا سان فرانسسکو میں ٹیک کرنچ میں قائم پاکستان پویلین کا دورہ
- قبائلی عمائدین کا علاقائی ترقیاتی کونسل کے قیام الگ انتظامی نظام کا خیر مقدم
- تھانہ جاتلی دوہرے قتل کا ملزم 12 سال بعد گرفتار
- پنجاب کی سول و سیشن عدالتوں کے موسمِ سرما کے اوقات جاری
- اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال نیوشاہین کے حوالے سے نوجوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 6 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- صرافی مارکیٹ 24 کیرٹ سونے کا نیا ریٹ 432000 روپے مقرر
- جاتلی پولیس کی کارروائی، دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- ایبٹ آباد سے چکوال آکر لاپتہ ہونیوالے بچوں کی فائل فوٹوز۔
- چکوال آنیوالی خاتون اپنے تین کمسن بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
- جناح اقبال ساتھ ایشین فورم کے زیر اہتمام مستحق بیوہ خواتین میں راشن تقسیم
- پاک چین دوستی چٹان کی طرح مضبوط ہے: ڈاکٹر ظفر الدین
- چک بیلی روڈ پر موٹر سائیکل اور سوزوکی پک اپ میں تصادم 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
- مجرم گلفراز کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی
