لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس منور اقبال دوگل نے9 مئی جلائو گھیرائو کیس کے ملزم محمد اسلم کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور پی این آئی ایل سے نام نکالنے کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ درخواست گزار بیرونِ ملک سفر کی اجازت کے لیے انسدادِ دہشت گردی عدالت سے رجوع کرے، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ حج کی خواہش قابلِ غور ہے مگر ہمدردانہ حالات قانونی تقاضوں سے بالاتر نہیں ہو سکتے، اور یہ جواز متعلقہ فورم کے سامنے پیش کیا جا سکتا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ درخواست گزار نہ تو قانونی چارہ جوئی کو ناکافی ثابت کر سکا اور نہ کوئی غیر معمولی حالات بتا سکا لہذا درخواست خارج کی جاتی ہے۔
بریکنگ نیوز
- تھانہ جاتلی دوہرے قتل کا ملزم 12 سال بعد گرفتار
- پنجاب کی سول و سیشن عدالتوں کے موسمِ سرما کے اوقات جاری
- اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال نیوشاہین کے حوالے سے نوجوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 6 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- صرافی مارکیٹ 24 کیرٹ سونے کا نیا ریٹ 432000 روپے مقرر
- جاتلی پولیس کی کارروائی، دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- ایبٹ آباد سے چکوال آکر لاپتہ ہونیوالے بچوں کی فائل فوٹوز۔
- چکوال آنیوالی خاتون اپنے تین کمسن بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
- جناح اقبال ساتھ ایشین فورم کے زیر اہتمام مستحق بیوہ خواتین میں راشن تقسیم
- پاک چین دوستی چٹان کی طرح مضبوط ہے: ڈاکٹر ظفر الدین
- چک بیلی روڈ پر موٹر سائیکل اور سوزوکی پک اپ میں تصادم 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
- مجرم گلفراز کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی
- راولپنڈی، نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 9 سال قید، 1 لاکھ جرمانے کی سزا
- کلریکل اسٹاف کی طویل تعیناتیوں پر شفاف انکوائری کا مطالبہ
- ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
- اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
- اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انوسٹمنٹ قیصر احمد شیخ پاکستان’ ملائیشیا کے تاجروں کی جانب سے دی گئی تقریب میں شریک ہیں۔
- پتھرپیسنے والی فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی ہلاکتوں پر معاوضہ ادا نہ کرنے کے خلاف درخواستوںپر محکمہ لیبر سے تفصیلات طلب
- ریاض میں ہونیوالا خلیج تعاون کونسل اور یورپی یونین کا سربراہی اجلاس ملتوی
- متوسط طبقے کو اپنا گھر دینا حکومت کی ترجیح ہے: بلال یاسین
