Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان معدنی شعبے کو ترقی دینے کے نئے مرحلے میں داخل اینسٹیٹیوت آف کاسٹک مینجمنٹ الاونٹس آف پاکستان
    • پاکستان اور جرمنی کے درمیان اقتصادی تعاون سرمایہ کاری اور پارلیمانی روابط بڑھانے پر زور
    • پشاور دیر کالونی سانحہ، نجی تعلیمی اداروں کی انسپکشن اور جانچ پڑتال کا حکم
    • گلی قاضی عبدالباری والی میںغیر قانونی جمپ عوام کیلئیسردرد بن گئے
    • حفاظتی ٹیکہ جات کے مضبوط نظام کی تشکیل انسدادِ پولیو کی کوششوں کو مزید موثر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے:عائشہ رضا فاروق
    • 26 نومبر احتجاج پر تھانہ صادق آباد مقدمہ میں نامزد علیمہ خانم کیخلاف مقدمے کا فیصلہ ایک بار پھر موخر
    • اسلام آباد:چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی’ وفاقی وزرا اور پاکستان میں جرمنی کی سفیر انالیپل و دیگر جرمن یوم اتحاد کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
    • گلیانہ موڑ کے قریب مسلح ڈاکوں نے شہری سے گن پوائنٹ پر 80ہزار لوٹ لیے
    • اسلام آباد کی قدیم اخبار مارکیٹ سیل، شہر بھر میں اخبارات کی ترسیل معطل
    • امیر مقام کا پشاور میں نجی سکول کے جائے حادثے کا دورہ’ معاوضہ دوگنا کرنے اور سرکاری سکول تعمیر کرنیکا اعلان
    • چیئرمینسی ڈی اے جاری ترقیاتی کاموں کی تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا
    • اسحاق ڈار کا ترکیہ میں بارشوں کے باعث سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع ‘تباہی پر دکھ اور افسوس کا اظہار
    • فتح جنگ کی گلیوں میں بنے غیر قانونی جمپ عوام کیلئے وبال جان بن چکے ہیں ۔
    • پی ٹی آئی ر ہنما کیخلاف درج مقدمات کی سماعت کسی کارروائی کے بغیر ملتوی
    • CDAکی اسلام آباد کو جدید دارالحکومت بنانے کیلئے کاموں میں تیزی
    • رضوان سعید شیخکستان پویلین کے دورے کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔
    • وفاقی وزیراحد خان چیمہ 2027کیلئے عالمی بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بورڈز آف گورنرز کے چیئرمین نامزد
    • مشرقِ وسطی میں سپلائی کے خدشات برقرار تیل کی قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان
    • فیصل ہلز انتظامیہ تشدد معاملہ، مقدمہ درج نہ کئے جانے کیخلاف احتجاج کا فیصلہ
    • بنکاک: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ ورلڈ بینک کے صدر اجے بانگا سے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف اجلاس میں شریک ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کلریکل اسٹاف کی طویل تعیناتیوں پر شفاف انکوائری کا مطالبہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)پنجاب کے مختلف اضلاع میں کلریکل اسٹاف کی طویل تعیناتیوں پر شفاف انکوائری کا مطالبہ ! متعدد افیسران تعلیم کرپٹ اور بری شہرت کے حامل اہل کاروں کے سہولت کار بن چکے ہیں، سکول ایجوکیشن پینشنرز ایسوسی ایشن پنجاب کے سیکرٹری جنرل محمد شفیق بھلوالیہ کی ایم پی اے و چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی
    پنجاب چودھری امجد علی جاوید سے ان کے دفتر میں ملاقات ہوئی اس ملاقات میں اساتذہ و ملازمین کو درپیش مسائل اور تعلیمی دفاتر میں انتظامی امور پرتفصیلی گفتگو کی اور چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا محمد شفیق بھلوالیہ نے کہا کہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے 6 جولائی 2025 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے تمام چیف ایگزیکٹو افیسرز ایجوکیشن کو واضح ہدایات جاری کی گئی تھیں کہ تین سال کا ٹنوئر مکمل کرنے والے آفیسرز اور کلریکل اسٹاف کو 7 یوم کے اندر ٹرانسفر کیا جائے اور اچھی شہرت کے حامل اہلکاروں کو تعلیمی دفاتر میں تعینات کیا جائے تاہم راولپنڈی سمیت پنجاب کے بعض دیگر اضلاع میں متعدد کلرک 5 سے 10 سال کے عرصہ سے تعلیمی دفاتر میں ایک ہی سیٹ پر براجمان ہیں انھوں نے مطالبہ کیا کہ 6 جولائی2025 کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کے لیے اعلی سطح پر شفاف انکوائری تشکیل دلوائی جائے اور غیر ذمہ داری کے مرتکب افسران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے انھوں نے کہا کہ تعلیمی دفاتر میں زیرِ التوا انکوائریز کو بھی مقررہ مدت میں میرٹ پر نمٹایا جائے جبکہ اساتذہ و ملازمین کو رشوت اور کرپشن سے محفوظ رکھنے کے لیے مثر نگرانی اور شکایات کے ازالے کا واضح میکانزم نافذ کیا جائیمحمد شفیق بھلوالیہ نے مزید مطالبہ کیا کہ رشوت کے جرم میں اینٹی کرپشن کی طرف سے موقع پر گرفتار ہونے والے اہلکاروں کو واپس اسی سیٹ پر نہ بٹھایا جائے تاکہ تحقیقات مکمل ہونے تک سرکاری عہدے کا ناجائز استعمال نہ ہو سکے بنابریں اساتذہ اور کلریکل سٹاف کی پروموشن کے لیے دیانتدار اور اچھی شہرت کے حامل افسران کو ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا ممبر بنایا جائے جو کسی دبا میں آئے بغیر پروموشن کے عمل میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنائیں ملاقات میں امجد علی جاوید نے ان مسائل کے حل کی یقین دہانی کراتے ہوا کہا کہ انھیں قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے نوٹس میں لایا جائے گا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان معدنی شعبے کو ترقی دینے کے نئے مرحلے میں داخل اینسٹیٹیوت آف کاسٹک مینجمنٹ الاونٹس آف پاکستان

      پاکستان اور جرمنی کے درمیان اقتصادی تعاون سرمایہ کاری اور پارلیمانی روابط بڑھانے پر زور

      پشاور دیر کالونی سانحہ، نجی تعلیمی اداروں کی انسپکشن اور جانچ پڑتال کا حکم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.