Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کی سول و سیشن عدالتوں کے موسمِ سرما کے اوقات جاری
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال نیوشاہین کے حوالے سے نوجوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 6 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • صرافی مارکیٹ 24 کیرٹ سونے کا نیا ریٹ 432000 روپے مقرر
    • جاتلی پولیس کی کارروائی، دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • ایبٹ آباد سے چکوال آکر لاپتہ ہونیوالے بچوں کی فائل فوٹوز۔
    • چکوال آنیوالی خاتون اپنے تین کمسن بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
    • جناح اقبال ساتھ ایشین فورم کے زیر اہتمام مستحق بیوہ خواتین میں راشن تقسیم
    • پاک چین دوستی چٹان کی طرح مضبوط ہے: ڈاکٹر ظفر الدین
    • چک بیلی روڈ پر موٹر سائیکل اور سوزوکی پک اپ میں تصادم 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
    • مجرم گلفراز کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی
    • راولپنڈی، نامزد ملزم کو الزام ثابت ہونے پر 9 سال قید، 1 لاکھ جرمانے کی سزا
    • کلریکل اسٹاف کی طویل تعیناتیوں پر شفاف انکوائری کا مطالبہ
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انوسٹمنٹ قیصر احمد شیخ پاکستان’ ملائیشیا کے تاجروں کی جانب سے دی گئی تقریب میں شریک ہیں۔
    • پتھرپیسنے والی فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی ہلاکتوں پر معاوضہ ادا نہ کرنے کے خلاف درخواستوںپر محکمہ لیبر سے تفصیلات طلب
    • ریاض میں ہونیوالا خلیج تعاون کونسل اور یورپی یونین کا سربراہی اجلاس ملتوی
    • متوسط طبقے کو اپنا گھر دینا حکومت کی ترجیح ہے: بلال یاسین
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر رانا تنویر حسین گلوبل وہیٹ پروگرام کے ڈائریکٹر فلیویو برسگیلو سے فوڈ سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جائیداد تقسیم کیس’صرف رجسٹری کے ہونے سے ہر بات ثابت نہیں ہوتی:لاہور ہائیکورٹ

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی نے جائیداد تقسیم کیس کے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ صرف رجسٹری ہونے سے ہر بات ثابت نہیں ہو جاتی جبکہ انتقالِ اراضی صرف مالی ریکارڈ ہے اور اس سے ملکیت قائم نہیں ہوتی۔ عدالت نے قرار دیا کہ اپیلیٹ کورٹ نے اپنے فیصلے میں دستاویزات کا صرف ذکر کیا، تاہم ان کی بنیاد پر کوئی ٹھوس وجوہات بیان نہیں کیں، رجسٹری صرف رجسٹری ہونے سے ہر بات ثابت نہیں ہو جاتی،انتقالِ اراضی یہ صرف مالی ریکارڈ ہے، اس سے ملکیت نہیں بنتی،30 سال پرانی دستاویزات پر قانونی قیاس لاگو ہو سکتا ہے اگر شناخت واضح نہ ہو تو لوکل کمیشن بھیجا جاسکتا ہے،اگر کوئی ضروری فریق شامل نہ ہو تو مقدمہ خارج کرنے سے پہلے اسے شامل کرنے کا موقع دیا جائے، دعوی کرنے والے کو اپنا حق خود ثابت کرنا ہوگا۔ عدالت نے فریقین کو 26 اکتوبر کو اپیلیٹ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیدیا ، ہائیکورٹ نے اپیلیٹ کورٹ کو ہدایت کی ہے کہ وہ کیس کا فیصلہ تین ماہ میں کرنے کی کوشش کرے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب کی سول و سیشن عدالتوں کے موسمِ سرما کے اوقات جاری

      اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال نیوشاہین کے حوالے سے نوجوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔

      راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 6 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.