Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • CDAکی اسلام آباد کو جدید دارالحکومت بنانے کیلئے کاموں میں تیزی
    • رضوان سعید شیخکستان پویلین کے دورے کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔
    • وفاقی وزیراحد خان چیمہ 2027کیلئے عالمی بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بورڈز آف گورنرز کے چیئرمین نامزد
    • مشرقِ وسطی میں سپلائی کے خدشات برقرار تیل کی قیمتوں میں ہفتہ وار اضافے کا امکان
    • فیصل ہلز انتظامیہ تشدد معاملہ، مقدمہ درج نہ کئے جانے کیخلاف احتجاج کا فیصلہ
    • بنکاک: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ ورلڈ بینک کے صدر اجے بانگا سے ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف اجلاس میں شریک ہیں۔
    • سفیرِ پاکستان کا سان فرانسسکو میں ٹیک کرنچ میں قائم پاکستان پویلین کا دورہ
    • قبائلی عمائدین کا علاقائی ترقیاتی کونسل کے قیام الگ انتظامی نظام کا خیر مقدم
    • تھانہ جاتلی دوہرے قتل کا ملزم 12 سال بعد گرفتار
    • پنجاب کی سول و سیشن عدالتوں کے موسمِ سرما کے اوقات جاری
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال نیوشاہین کے حوالے سے نوجوانوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 6 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • صرافی مارکیٹ 24 کیرٹ سونے کا نیا ریٹ 432000 روپے مقرر
    • جاتلی پولیس کی کارروائی، دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • ایبٹ آباد سے چکوال آکر لاپتہ ہونیوالے بچوں کی فائل فوٹوز۔
    • چکوال آنیوالی خاتون اپنے تین کمسن بچوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ
    • جناح اقبال ساتھ ایشین فورم کے زیر اہتمام مستحق بیوہ خواتین میں راشن تقسیم
    • پاک چین دوستی چٹان کی طرح مضبوط ہے: ڈاکٹر ظفر الدین
    • چک بیلی روڈ پر موٹر سائیکل اور سوزوکی پک اپ میں تصادم 2 افراد جان کی بازی ہار گئے
    • مجرم گلفراز کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چنگا بنگلیال کے علاقے میں چوری کی واردات، مقدمہ درج

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوجر خان ( بیورو رپورٹ)گوجرخان:چنگا بنگیال کے علاقے میں چوری کی واردات دوران برطانوی نژاد پاکستانی خاتون کے طلائی زیوارات، ملکی، غیر ملکی کرنسی چوری کرلی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق چنگا بنگیال کے علاقے میں ریٹائرڈ سکول ٹیچر راجہ ظفر اقبال کے گھر چوری کی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے۔ نامعلوم ملزمان نے کمرے میں موجود کھڑکی کی جالی کاٹء اور کمرے کی تلاشی لیتے ہوئے دو لاکھ روپے مالیت کا طلائی لاکٹ، انگوٹھیاں، 160 برطانوی پانڈز، 1600 روپے چوری کیے۔درخواست گزار راجہ ظفر اقبال کے مطابق بیٹی برطانیہ سے چند ہفتے قبل آئی اور 21 اکتوبر کو واپس جانا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      CDAکی اسلام آباد کو جدید دارالحکومت بنانے کیلئے کاموں میں تیزی

      رضوان سعید شیخکستان پویلین کے دورے کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔

      وفاقی وزیراحد خان چیمہ 2027کیلئے عالمی بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے بورڈز آف گورنرز کے چیئرمین نامزد

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.