اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ انجینئرڈالیکشن اورکنٹرولڈڈیموکریسی عوام کوہرگزقبول نہیں،عدالتی فیصلوں پرعمل کیاجاتاہے،تسلیم کرنانہ کرناعوام کی صوابدیدہے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید.
22
فروری 2018