پشاور: (ویب ڈیسک) 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 9 اور 10 مئی کو پرتشدد واقعات.
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور میں جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں تحریک انصاف کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق فرحت فاروق جیو فینسنگ کی.
کراچی: (ویب ڈیسک) محکمہ بلدیات سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کے ترقیاتی فنڈر میں 70 ملین کرپشن کا ایک اور انکشاف ہوا ہے۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر،چیف مونسپل آفیسر، میونسپل کمیٹی ٹنڈو محمد.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ کسی کی اشیاء اپنے نام سے بیچنے کی اجازت نہیں۔ سپریم کورٹ نے کاروباری مسابقت کر برقرار رکھنے کے لیے بڑا فیصلہ جاری کردیا،.
کراچی: (ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ بھر میں اساتذہ کی بھرتیوں پر مزید کارروائی روکنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کے روبرو.
پشاور: (ویب ڈیسک) پشاور میں چلنے والی بی آر ٹی بس سروس مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے باعث نجی کمپنی نے سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹرانسپورٹ کمپنی نے.
گوجرانوالہ : (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے ترجمان اقبال چودھری کو حراست میں لے لیا گیاہے ۔ پولیس کے مطابق اقبال چودھری کو پرویز الہٰی کی پیشی.
لاہور : (ویب ڈیسک) 9 مئی کو جی ایچ کیو راولپنڈی پر حملہ کرنیوالے شرپسندوں کے ایک اور سرغنہ کی شناخت ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق شرپسند سر غنہ کا نام میاں عاطف محمود قریشی.
رحیم یار خان: (ویب ڈیسک) موٹر وے ایم فائیو پر ترنڈہ محمد پناہ انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسیکو حکام کے مطابق ترنڈہ محمد پناہ انٹرچینج کے.
گوجرانوالہ: (ویب ڈیسک) چودھری پرویز الہٰی کو آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ترقیاتی سکیموں میں 2 ارب روپے.