تازہ تر ین
پاکستان

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 11 پاکستانیوں کی میتیں کب پاکستان پہنچیں گی،خبر سا منے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) لیبیا میں کشتی کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے 11 پاکستانیوں کی میتیںکب پاکستان پہنچیںگی،دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق میتیں ایس وی 722 پرواز کے ذریعے واپس لائی جارہی ہیں.

فاروق ستار یا خالد مقبول صدیقی ،نئی ایم کیو ایم کس کے نام پر رجسٹرڈ ہو گئی ،الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

کراچی (ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن نے خالد مقبول صدیقی کو دو تہائی اکثریت کے باعث ایم کیوایم کا کنوینر تسلیم کرلیا جب کہ پارٹی بھی ان کے نام سے رجسٹرڈ ہوگئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن.

این اے 154،جہانگیر ترین کے بیٹے نے علامہ خادم حسین کی گاڑی اچانک رکوا کر ایسا اقدام کر ڈالا کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

لودھراں (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں پانچ سال کے دوران تیسری بار الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ امیدواروں کی طرف سے بڑھ چڑھ کر مہم چلائی گئی اور.

سینیٹ انتخابات: اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے سینیٹ امیدوار اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی اخراجات کا مصدقہ ڈکلیریشن نہ دینے پر اسحاق ڈار کے کاغذات.

مریم نواز نے اہم لیگی شخصیت کا سینٹ کیلئے ٹکٹ کینسل کیوں کیا ؟ چونکا دینے والے انکشافات سے مقتدد حلقوں میں کھلبلی

فیصل آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے مبینہ طور پر فیصل آباد سے ن لیگ کے رہنما فاروق خان کا پارٹی ٹکٹ رکوادیا جس کی وجہ سے فاروق خان کے.

موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا ،اولے گرنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ،کیا اوربارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے اہم اعلان کر دیا

(ویب ڈیسک )خیبر پختو نخوا، فاٹا، پنجاب، بلوچستان، اسلام آباد اورکشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوٰ ں اور گرج چمک کے ساتھ بار ش ہوئی۔تاہم سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا : مالم جبہ 23،.

عاشقوں کے تہوار ویلنٹائن ڈے میں صرف 2روز باقی ،پاکستان میں منایا جائیگا یا نہیں ،حقائق سامنے آگئے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پرسوں 14فروری کو محبت کرنے والو ں کا دن ( ویلنٹائن ڈے) منایا جارہا ہے صوبائیدارالحکومت میں اس دن کو منانے کیلئے سبھییاریاں مکمل کرلی گئیں۔روزنامہ ایکسپریس.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain